Dr Kaleem Ullah Orthopedic & Spine Surgeon

Dr Kaleem Ullah  Orthopedic & Spine Surgeon orthopaedic & spine surgeon at Gilgit city
Spine fellowshio weill cornel medicine Newyork , USA
AO spine fellowship nottingham , UK

🎓✨✨🎓𝑭𝑬𝑳𝑳𝑶𝑾 𝑶𝑭 𝑻𝑯𝑬 𝑨𝑴𝑬𝑹𝑰𝑪𝑨𝑵 𝑪𝑶𝑳𝑳𝑬𝑮𝑬 𝑶𝑭 𝑺𝑼𝑹𝑮𝑬𝑶𝑵𝑺 ✨🎓الحمدُللہ! شکاگو میں ہونے والی امریکن کالج آف سرجنز (American College o...
08/10/2025

🎓✨✨🎓

𝑭𝑬𝑳𝑳𝑶𝑾 𝑶𝑭 𝑻𝑯𝑬 𝑨𝑴𝑬𝑹𝑰𝑪𝑨𝑵 𝑪𝑶𝑳𝑳𝑬𝑮𝑬 𝑶𝑭 𝑺𝑼𝑹𝑮𝑬𝑶𝑵𝑺 ✨🎓

الحمدُللہ! شکاگو میں ہونے والی امریکن کالج آف سرجنز (American College of Surgeons) کی کانووکیشن تقریب میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا، جہاں مجھے فیلو آف امریکن کالج آف سرجنز (FACS) کے طور پر شامل کیا گیا۔

یہ وہ بین الاقوامی ادارہ ہے جس میں اس سال دنیا کے 190 ممالک سے تقریباً 2500 سرجنز کو منتخب کیا گیا۔ اس بڑے اعزاز پر دل سے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔

یہ کامیابی صرف میری نہیں — بلکہ میرے والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی، محنت، لگن اور استقامت کا نتیجہ ہے۔ ہر کامیابی کے پیچھے اُن کی قربانیاں اور اللہ کا فضل شامل ہے۔

یہ لمحہ نہ صرف میرے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ میرے ملک پاکستان اور میرے خوبصورت وطنِ عزیز گلگت کے لیے بھی۔ ان شاء اللہ، میں پوری لگن اور ایمانداری کے ساتھ اپنی قوم اور علاقے کے لوگوں کی خدمت جاری رکھوں گا۔ 🇵🇰

اللہ ہمیشہ ہمیں علم، خدمت اور انسانیت کے راستے پر قائم رکھے۔ آمین 🤲



Amer Aziz Shahzad Javed DrKhurram Akram M Farrukh Bashir

Alhamdulillah 🇵🇰 Truly honored and humbled to represent my beloved country Pakistan on an international platform at the ...
05/09/2025

Alhamdulillah 🇵🇰

Truly honored and humbled to represent my beloved country Pakistan on an international platform at the SICOT World Orthopaedic Congress in Madrid, Spain 🇵🇰🇪🇸.

I had the privilege of presenting research paper in this prestigious international platform, among some of the most renowned experts in the field of orthopaedics.

A heartfelt thank you to my mentor Amer Aziz seniors, colleagues, and the entire team at Ghurki Trust Teaching Hospital & Shaheed Saif-Ur-Rahman Government Teaching Hospital Gilgit ❤️


SICOT

29/04/2025

الحمد للّٰہ، آج ایک پیچیدہ سرجری انجام دی🤲
ڈویلپمنٹل ڈس پلاسیا آف ہپ (DDH) ایک ایسی طبی کیفیت ہے جس میں بچوں کی کولہے کی ہڈی درست مقام پر نہیں جڑ پاتی، جس کے نتیجے میں چلنے پھرنے میں دشواری، درد اور مستقبل میں جوڑوں کی خرابی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ابتدائی تشخیص نہ ہونے کی صورت میں علاج مزید پیچیدہ ہو سکتا ہے اور بعض اوقات پیچیدہ اصلاحی سرجریوں کی ضرورت پیش آتی ہے

ڈویلپمنٹل ڈس پلاسیا آف ہپ (DDH) کے علاج کے لیے اصلاحی پیچیدہ سرجری SSG ٹیچنگ ہسپتال گلگت میں کامیابی سے انجام پائی۔یہ گلگت میں اب تک کی جانے والی انتہائی پیچیدہ ہڈیوں کی سرجریوں میں سے ایک تھی، جس کے لیے جدید طبی آلات اور مہارتِ جراحیت کا امتزاج درکار تھا

اہم نکات برائے آگاہی:

• ابتدائی علامات پر نظر رکھیں: شیر خوار بچوں میں تلوے تک ٹانگ کا فاصلہ نہ ہونا، ایک ٹانگ کو پوری طرح نہ پھیلانا، یا ٹانگ سیدھی کرنے میں دشواری۔

• اسکریننگ کی اہمیت:
پیدائش کے فوری بعد اور چھ ہفتوں کی عمر میں ہپ الٹراساؤنڈ یا طبی معائنہ کروائیں۔ • خاندانی تاریخ: اگر خاندان میں کسی کو DDH تھا تو بچے کی خصوصی نگرانی ضروری ہے۔

• متوازن باندھنے کے طریقے:
بچوں کو بہت سخت یا غلط پوزیشن میں باندھنے سے گریز کریں—‘فروگل پوزیشن’ یعنی گھٹنوں کو قدرے باہر کی طرف رکھ کر باندھنا محفوظ رہتا ہے۔ •

جلد علاج کے فوائد: اگر بروقت پیہیلیسیس یا ہائپ بریس استعمال کیا جائے تو ہپ کی نارمل نشوونما برقرار رہتی ہے اور سنگین پیچیدگیاں ٹل جاتی ہیں۔

• تعلیم و شعور: والدین، نرسز اور ہیلتھ ورکرز کو DDH کی علامات، تشخیص اور محفوظ علاج کے طریقوں کے بارے میں آگاہ کریں.

SSG ٹیچنگ ہسپتال گلگت کی انتظامیہ، سرجیکل ٹیم اور معاون عملے کو اس اہم کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، اور دعاگو ہیں کہ مریض مکمل طور پر صحتیاب ہو کر ایک فعال زندگی گزارے@highlight

05/02/2025

انا للّہ و انا الیہ راجعون۔
پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا ہے۔ ان کی زندگی بھر کی انسانیت کے کاموں، تعلیم, صیحت اور دنیا بھر کی کمیونٹیز کی بہتری کے لیے لگن کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اللّہ پاک ان کی روح کو ابدی سکون عطا کرے۔ تمام اسماعیلی برادری اور ان کے چاہنے والوں کے لیے میری دلی تعزیت.

Embrace every day with Gratitude, hope & Love✨
27/10/2024

Embrace every day with Gratitude, hope & Love✨

life at best , close to the Nature 😍
07/09/2024

life at best , close to the Nature 😍

اسلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پرخلوص جزبوں کیساتھ آپ کو اور تمام فیملی ...
17/06/2024

اسلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ

ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پرخلوص جزبوں کیساتھ آپ کو اور تمام فیملی کو دلی کی گہرایوں سےعید مبارکــــــــ ہو🤲

اسلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پرخلوص جزبوں کیساتھ آپ کو اور تمام فیملی ...
10/04/2024

اسلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ

ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پرخلوص جزبوں کیساتھ آپ کو اور تمام فیملی کو دلی کی گہرایوں سےعید مبارکــــــــ ہو🤲

میری سالگرہ منانے کا بہت بہت شکریہ . اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔  اور آپ سب دوستوں  کا  شکریہ جنہوں نے مجھے میری سالگرہ پر م...
01/03/2024

میری سالگرہ منانے کا بہت بہت شکریہ . اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ اور آپ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے میری
سالگرہ پر مبارکباد دی۔
My clinical staff 😊

Address

Gilgit

Telephone

+925811454334

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kaleem Ullah Orthopedic & Spine Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Kaleem Ullah Orthopedic & Spine Surgeon:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category