21/03/2026
The 𝐀𝐝𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐌𝐮𝐬𝐡𝐭𝐚𝐪 𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝, 𝐃𝐞𝐩𝐮𝐭𝐲 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐞𝐫 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭, 𝐚𝐧𝐝 𝐀𝐬𝐬𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐂𝐨𝐦𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐞𝐫 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 visited 𝐏𝐇𝐐 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 today on the occasion of Eid.
Upon their arrival, they were warmly received by the 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐃𝐫. 𝐀𝐤𝐛𝐚𝐫 𝐒𝐡𝐚𝐡, 𝐀𝐌𝐒 𝐃𝐫. 𝐒𝐚𝐝𝐢𝐪 𝐀𝐥𝐢, 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐯𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐟𝐟. During the visit, the officials toured various wards, inquired about the health of the patients, and extended Eid greetings to them.
They also asked patients about the quality of medical care and availability of medicines. The patients expressed satisfaction with the healthcare services being provided. The visiting officials appreciated the standard of treatment and commended the efforts of the 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐢𝐬 𝐭𝐞𝐚𝐦.
ایڈیشنل چیف سیکرٹری مشتاق احمد، ڈپٹی کمشنر گلگت اور اسسٹنٹ کمشنر گلگت نے عید کے موقع پر آج پی ایچ کیو ہسپتال گلگت کا دورہ کیا۔
ہسپتال آمد پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اکبر شاہ، اے ایم ایس ڈاکٹر صادق علی اور ایڈمن اسٹاف نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر انہوں نے مریضوں سے علاج معالجہ اور ادویات کی فراہمی کے حوالے سے دریافت کیا۔ مریضوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ معزز افسران نے بھی علاج معالجہ کے معیار کو سراہتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐇𝐐 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭