Azam Medicare Clinic

Azam Medicare Clinic OPD Check up , Laboratory, Indoor Pharmacy, Ultrasound,ECG services are Available

21/10/2025

17/10/2025


#ڈاکٹرطیب

   #گائناکالوجسٹ
13/10/2025

#گائناکالوجسٹ

13/10/2025
🌸 خواتین کے لیے خوشخبری! 🌸اعظم میڈی کئیر پر ہفتہ وار فری گائنی الٹراساؤنڈ کیمپ📅  17 اکتوبربروز جمعتہ المبارک 🕑 دوپہر 02 ...
12/10/2025

🌸 خواتین کے لیے خوشخبری! 🌸
اعظم میڈی کئیر پر ہفتہ وار فری گائنی الٹراساؤنڈ کیمپ
📅 17 اکتوبر
بروز جمعتہ المبارک
🕑 دوپہر 02 بجے تا شام 07 بجے تک

👩‍⚕️ اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — آیئے اور فری الٹراساؤنڈ چیک اپ کروائیں

⚜️ پہلے آئیے، پہلے چیک اپ کروائیے!

تحمل اور ترتیب کا خیال رکھنا آپ کا تعاون ہے ❤️

0315-0718188 📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

11/10/2025

🌷 الحمدللہ!
اعظم میڈی کئیر میں منعقدہ ہفتہ وار فری گائنی الٹراساؤنڈ کیمپ بے حد کامیاب رہا۔
یہ سب میرے اُن مخلص دوستوں اور ساتھیوں کے تعاون کا نتیجہ ہے جنہوں نے اس مہم کو کامیاب بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا۔
دلی شکریہ ان تمام لوگوں کا جو ہمیشہ خدمتِ انسانیت کے جذبے کے ساتھ ساتھ ہیں۔ 💕
خدمت کا یہ سفر ان شاءاللہ جاری رہے گا۔

انتہائی خوشی کے ساتھ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہاعظم میڈی کیئر، اڈا دواکھری پر منعقد کیے جانے والے پہلے ہفتہ وار ف...
05/10/2025

انتہائی خوشی کے ساتھ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
اعظم میڈی کیئر، اڈا دواکھری پر منعقد کیے جانے والے پہلے ہفتہ وار فری گائنی الٹراساؤنڈ کیمپ کو عوام کی جانب سے شاندار پذیرائی حاصل ہوئی۔
اسی سلسلے کا اگلا کیمپ بروز ہفتہ، 11 اکتوبر کو شام 2 بجے سے 7 بجے تک منعقد کیا جائے گا۔
اس کیمپ میں لیڈی ڈاکٹر حفصہ صفدر صاحبہ خواتین کا معائنہ اور الٹراساؤنڈ کریں گی۔
خصوصاً حاملہ خواتین کے لیے یہ ایک سنہری موقع ہے کہ وہ
مفت الٹراساؤنڈ اور رہنمائی سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات کے لیے دے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

 #04اکتوبر  #بروزہفتہ    #گائناکالوجسٹ   "صحت مند معاشرے کی جانب ایک قدم"آج ہی رابطہ کر کے اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور...
02/10/2025

#04اکتوبر
#بروزہفتہ

#گائناکالوجسٹ

"صحت مند معاشرے کی جانب ایک قدم"

آج ہی رابطہ کر کے اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور کیمپ کی
دیگر سہولیات سے فائدا اٹھائیں

   #اڈادواکھری83پلی    #گائناکالوجسٹ
30/09/2025

#اڈادواکھری83پلی #گائناکالوجسٹ

   #چائلڈاسپیشلسٹ    #گائناکالوجسٹ #اڈادواکھری
29/09/2025


#چائلڈاسپیشلسٹ

#گائناکالوجسٹ
#اڈادواکھری

  #گائناکالوجسٹ
26/09/2025


#گائناکالوجسٹ

Address

Adda 83 Pulli Pacca Anna Road Opposite Girls College
Gojra

Telephone

+923087070266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Medicare Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Azam Medicare Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category