21/12/2016
ڈاکٹر میاں عبدالحفیظ مرحوم کے صاحبزادے جناب ڈاکٹر میاں ہارون حفیظ معالجِ خصوصی امراضِ بچگان کو شہزاد کلینک میں خوش آمدید ۔ آپ انشاءاللہ ہر اتوار کو شہزاد کلینک نزد نوری مسجد جھنگ روڈ گوجرہ میں صبح 9 بجے تا 3 بجے شام بچوں کآ طبی معائنہ فرمایا کریں گے۔ انشاءاللہ