08/10/2025
📢 فری میڈیکل کیمپ 🏥
📅 مورخہ: 10 اکتوبر، بروز ہفتہ
🕗 وقت: صبح 8 بجے تا شام 4 بجے تک
📍 مقام: البرکت ہسپتال، پینسرہ روڈ، گوجرہ
📞 رابطہ نمبر: 046-3511606
🔬 شعبہ گائنی (خواتین کے امراض) کا فری چیک اپ
💊 شعبہ میڈیسن میں بھی مفت معائنہ ہوگا
آپ اور آپ کے پیاروں کی صحت ہمارے لیے اہم ہے ❤
ضرور تشریف لائیں اور اس فری سہولت سے فائدہ اٹھائیں 🌟
AL-BARKAT HOSPITAL is the city's first hospital of its kind, offering 24/7 emergency, trauma, gynecology emergency services, expert consultants, a modern dialysis unit, and advanced facilities—delivering fast, reliable, and compassionate care.