Alvi ILm Academy.

Alvi ILm Academy. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alvi ILm Academy., AIDS Resource Center, Gulshan Zubaida Colony, Street # 1 near Baba G Des Alam Jinazgah, Gojra.

Enroll Now!
07/12/2025

Enroll Now!

26/11/2025

علوی علم کیڈمی کا تاریخی اعزاز!

علوی علم اکیڈمی ہمیشہ سے معیاری تعلیم، بہترین رہنمائی اور طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے جانی جاتی ہے۔
اسی سلسلے میں اکیڈمی ہذا کے دو ہونہار طلباء نے اپنی لگن اور مسلسل محنت کے ساتھ وہ کارنامہ سر انجام دیا جس پر نہ صرف والدین کو فخر ہے بلکہ اکیڈمی اور گورنمنٹ ہائی سکول 45 دونوں کا سر بھی فخر سے بلند ہوا ہے۔

سال 2022 میں چک 45 ایک معزز خاندان کے بڑے صاحب زادے وحید بابر نے گورنمنٹ ہائی سکول 45 سے میٹرک کے امتحان میں 1053/1100 نمبروں کے ساتھ سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
جبکہ اسی خاندان کے چھوٹے صاحب زادے قوسین بابر نے اسی سکول سے سال 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 1119/1200 نمبروں کے ساتھ سکول میں پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔
سکول ہذا کی طرف سے وحید بابر کو Cash Prize جبکہ قوسین بابر کوCD-70(Motor Bike)
کے انعامات سے نوازا گیا۔

یہ دونوں طالبِ علم شروع دن سے اکیڈمی ہذا کے باقاعدہ اسٹوڈنٹ رہے اور انہوں نے نہ صرف سکول بلکہ اپنی اکیڈمی کا نام بھی سربلند کیا۔
ان کی کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ صحیح رہنمائی، مضبوط عزم اور محنت مل کر ہمیشہ ایک
روشن راستہ بناتی ہیں۔

علوی علم اکیڈمی کو اپنے ان دونوں چمکتے ستاروں پر بےحد فخر ہے۔

20/11/2025
Hard work pays off—today is the proof.Proud of each one of you for reaching this milestone!
18/09/2025

Hard work pays off—today is the proof.
Proud of each one of you for reaching this milestone!

Best Wishes....
17/09/2025

Best Wishes....

Address

Gulshan Zubaida Colony, Street # 1 Near Baba G Des Alam Jinazgah
Gojra

Telephone

+923036093911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alvi ILm Academy. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alvi ILm Academy.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram