16/10/2025
جشن دھنی اتحاد گروپ ٹیپ بال ناک آوٹ انٹر ویلج T10 کرکٹ میلہ 2025
معروف ترین ٹیم چکوڑی بھیلوال کرکٹ کلب کی لاجواب پرفارمنس
پہلے میچ میں ٹیم پاوور سی سی
اور دوسرے میچ میں ٹیم دھوریہ کرکٹ کلب کو پچھاڑتے ہوئےاگلے راوبڈ میں کوالیفائی کر لیا
پہلے میچ میں احمد کی ففٹی پلس اننگ
دوسرے میچ میں پیر شاہ بابر کی میچ وننگ ففٹی پلس اننگ
گریٹ کرکٹ پروموٹرز گرینڈ سپانسرز
چوہدری سلیمان فرانس
چوہدری یسین جاوید ناروے
چوہدری نعمان اختر امریکہ
کی جانب سے ٹیم کی شاندار پرفارمناس پر خصوصی کیش پرائزز