02/09/2025
🌿 واحد فارمیسی کشمیر کالونی کی ایک کاوش آپ کے لئے! 🌿
الحمدللہ! واحد فارمیسی کشمیر کالونی گزشتہ ایک سال سے آن لائن آرڈرز اور فوری ڈیلیوری کی سہولت دے رہی ہے۔ 🙌
✅ اب تک ہمارے ساتھ 50+ بزرگ ریگولر ماہانہ میڈیسن کسٹمرز
✅ 200+ جنرل میڈیسن کسٹمرز جڑے ہوئے ہیں، جو صرف ایک واٹس ایپ میسیج پر اپنی دوائیاں گھر پر وصول کرتے ہیں۔
📦 اب ہم اپنی سروس کا دائرہ بڑھا رہے ہیں!
ڈی سی کالونی کے ساتھ اب کشمیر کالونی، اقبال ٹاؤن، بلال ٹاؤن، خوشی ٹاؤن اور گرین ٹاؤن کے رہائشی بھی گھر بیٹھے آسانی سے یہ سہولت حاصل کر سکیں گے۔
💊 آپ کی صحت، وقت اور سہولت – ہماری ترجیح!
✨ آرڈر کے لئے ابھی میسیج کریں 👇
📲 واحد فارمیسی سے رابطہ کریں۔
0310 7694 689
واحد فارمیسی کشمیر کالونی گوجرانولہ کینٹ ۔