Ali Medical Care

Ali Medical Care Your health is our responsibility

Ali Medical Care – Trusted Healthcare for Your Family

Ali Medical Care provides reliable and compassionate healthcare services with a focus on patient comfort, accurate diagnosis,and professional medical treatment.

01/02/2026

📢 نوشہرہ ورکاں کی عوام کیلئے خوشخبری!

اب بچوں اور نوزائیدہ بچوں کے امراض کا معیاری علاج
آپ کے اپنے شہر نوشہرہ ورکاں میں

🏥 Ali Medical Care
آپ کا بااعتماد ادارہ

👶 ماہرِ امراضِ بچگان و نوزادگان

Dr. Arslan Wahid

MBBS DCH (PGMI)

💠 علاج و معائنہ برائے:

▪️ بخار، نزلہ، کھانسی
▪️ سینے اور گلے کا انفیکشن
▪️ نمونیا، سانس کی تکیلیف
▪️ الٹی، دست، پیٹ درد
▪️ الرجی، جلدی دانے
▪️ وزن نہ بڑھنا، کمزوری

👶 نوزائیدہ بچوں کے مسائل:

▪️ پیدائشی زردی (Jaundice)
▪️ دودھ نہ پینا
▪️ وزن کم ہونا
▪️ سانس کی بے ترتیبی

✨ خصوصی سہولیات:

▪️ بچوں کی مکمل گروتھ چیکنگ
▪️ غذائیت اور خوراک کا رہنمائی پلان
▪️ موثر اور جدید علاج
▪️ والدین کے سوالات کے مکمل جوابات

🕑 اوقات کار:

دن: منگل (Tuesday) اور جمعرات (Thursday)
وقت: دوپہر 2 بجے سے 4 بجے تک

📍 پتہ:

Ali Medical Care
بدو رتا روڈ، نزد رحمانیہ مسجد، نوشہرہ ورکاں

📞 رابطہ نمبر:

0301-3920116 | 0324-1601312

07/12/2025

📢 نوشہرہ ورکاں کی عوام کے لیے خوشخبری!

اب آپ کو لاہور، گوجرانوالہ یا شیخوپورہ جانے کی ضرورت نہیں۔ اب آپ کے اپنے شہر نوشہرہ ورکاں کی تاریخ میں پہلی بار ناک، کان اور گلے کے امراض کا مکمل علاج — ایک ہی چھت کے نیچے!

علی میڈیکل کیئر — آپ کا بااعتماد ادارہ

جہاں ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ورکاں کے مایہ ناز سرجن
ڈاکٹر زیاد جمیل
(BSc, MBBS, FCPS — ENT)
ENT Physician & Surgeon
جدید مشینوں کے ساتھ معائنہ اور علاج فراہم کرتے ہیں۔

اب ENT کے علاج میں کوئی رکاوٹ نہیں! نوشہرہ ورکاں میں پہلی بار: ▪️ کان کی سماعت کے تمام ٹیسٹ ▪️ بچوں کے بولنے اور زبان کے مسائل کا علاج

جہاں پہلے ENT علاج میں تشخیصی سہولیات نہ ہونے کے باعث مریضوں کو باہر جانا پڑتا تھا؛ اب مکمل ENT تشخیص اور علاج ایک ہی چھت کے نیچے ممکن!

🏥 ✨ Ali Medical Care ✨ 🏥

👨‍⚕️ ڈاکٹر زیاد جمیل
ENT Physician & Surgeon
Tehsil HQ Hospital Nowshera Virkan

🕑 دن: پیر، منگل، جمعرات
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے سے 4 بجے تک

💠 علاج و معائنہ برائے:

▪️ بڑھتی عمر کے ساتھ سماعت کم ہونا
▪️ پیدائشی گونگے بہرے بچوں کا علاج
▪️ کان کے پردے کی پیوندکاری
▪️ سائنس (Sinus) کی سوجن اور انفیکشن کا علاج
▪️ ناک کی الرجی کا علاج
▪️ ناک کی ٹیڑھی ہڈی کا علاج
▪️ چھینکیں اور زکام کا علاج
▪️ ٹانسل کا دوائیوں اور آپریشن سے علاج
▪️ آواز بیٹھ جانا یا تبدیل ہونا
▪️ سوتے میں خراٹے آنا
▪️ گلے کے امراض کا علاج
▪️ گلہڑ (Goiter) کا علاج
▪️ دماغ کا کیرہ
▪️ کانوں کی خارش
▪️ کان سے ریشہ آنا
▪️ ناک کی بندش
▪️ ناک کی صفائی
▪️ کان کی صفائی
▪️ ناک کے اندر غدود
▪️ کیمرے کی مدد سے ناک اور سائنسیز کی بیماریوں کی تشخیص و علاج
▪️ کان کے سماعتی ٹیسٹ

✨ خصوصی سہولیات:

✅ جدید مشینوں کے ذریعے معائنہ
✅ کان کے تمام ٹیسٹ کی سہولت
✅ سماعت کے تمام ٹیسٹ اور سماعت کے لیے جدید آلات لگانے کی سہولت بھی موجود ہے
✅ سماعت کے جدید آلات
✅ ناک، کان اور گلے کی سرجری اور خصوصی تشخیص

📍 پتہ: بدو رتا روڈ، نزد رحمانیہ مسجد، نوشہرہ ورکاں
📞 رابطہ نمبر: 0301-3920116 | 0324-1601312

✨ علی میڈیکل کیئر — اعتماد، مہارت اور بہترین علاج کا مرکز! ✨

اہم نوٹ:
📲 اب 24 گھنٹے آن لائن ویڈیو کنسلٹیشن کی سہولت بھی موجود ہے!

26/11/2025

📢 نوشہرہ ورکاں اور گرد و نواح کی عوام کے لیے خوشخبری!

اب دماغی اور اعصابی امراض کے مریضوں کو لاہور جانے کی ضرورت نہیں — اب آپ کے اپنے علاقے میں میو ہسپتال لاہور کے مایہ ناز نیورو فزیشن کی خدمات دستیاب ہیں

علی میڈیکل کیئر — آپ کا بااعتماد ادارہ

میو ہسپتال لاہور کے مایہ ناز نیورو فزیشن
👨‍⚕️ ڈاکٹر وقاص احمد سَتّی
(MBBS.MD Neurology)

⏳ وقت اور دن: ▪️ ہفتے کے دن ▪️ صبح 11 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

🧠 علاج و معائنہ برائے:

▪️ فالج (Stroke) اور اس کے بعد بحالی
▪️ جسم میں کپکپی یا جھٹکے (Tremors / Seizures)
▪️ چکر آنا اور توازن کے مسائل
▪️ یادداشت کمزور ہونا اور دماغی کمزوری
▪️ سر کا درد اور مائگرین
▪️ ہاتھ پاؤں میں سن ہونا یا کمزوری
▪️ اعصاب کی سوزش / نیوراپیتھی
▪️ مرگی (Epilepsy)
▪️ڈپریشن اور مایوسی
▪️ نیند کے مسائل

📍 پتہ: علی میڈیکل کیئر، بدو رتا روڈ، رحمانیہ مسجد کے قریب، نوشہرہ ورکاں

📲 آن لائن اپوائنٹمنٹ / ویڈیو کنسلٹیشن دستیاب 📞 رابطہ کے لیے فون کریں: 03013920116 | 03241601312| 03008818988

Address

Baddo Ratta Road Near Rehmania Masjid Nowshera Virkan
Gujranwala
50250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Medical Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram