صدائے نوشہرہ ورکاں

صدائے نوشہرہ ورکاں Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from صدائے نوشہرہ ورکاں, Doctor, Now shera virkan, Gujranwala.

30/11/2025

اطلاع برائے اہلیان نوشہرہ ورکاں
یکم دسمبر بروز سوموار
نوشہرہ ورکاں فیڈر ، تھانہ فیڈر ،مسندہ ورکاں فیڈر پر بسلسلہ مرمت صبح 9 بجے سے 3 بجے تک بجلی بند رہے گی

12/11/2025

بجلی صارفین مطلع رہیں۔۔۔۔نوشہرہ ورکاں
گیپکو ترجمان کے مطابق 13 نومبر جمعرات کو نوشہرہ فیڈر۔تھانہ روڈ فیڈر۔مسندہ فیڈر۔پر صبح 8 بجے تا 2 بجے تک اور کڑیال فیڈر پر8 بجے تا 12 بجے تک بجلی بند رہے گی ۔

09/11/2025

یہ کلپ ابھی دیکھا۔
اور یہ کلپ (کنفرم نہیں) غالباً
ہسپتال لاہور کا ہےPKLI
جہاں ایک مریض جو زندگی موت کئ کشمکش میں ہے اسے ڈاکٹر صاحب ہیں یا نرسنگ سٹاف سے کوئ ہیں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت مبارک سنا رہا ہیں۔ ساتھ اسکا ٹریٹمنٹ بھی اور وہ مریض پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں جھوم رہا ہے اپنی بیماری کو بھول کر
اللہ ایسے اسٹاف کو بھی اپنی امان میں رکھے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مریضوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے

اور ایسے ملازمین کی زندگیوں میں خیر و برکت عطا کرے 🌹

09/11/2025

🚨 نوشہرہ ورکاں سے افسوسناک خبر 🚨
نوشہرہ ورکاں کڑیال روڈ پر موضع ودھون کے قریب ایک المناک حادثہ پیش آیا 💔
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں تین بچیوں کے والد محمد شفیق شدید چوٹوں کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
مرحوم محمد شفیق چاند کالونی کے رہائشی تھے اور دو بچیوں کے ہمراہ سفر کر رہے تھے۔
حادثے کے دوران بچیاں معجزاتی طور پر محفوظ رہیں۔ 🙏
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🕊️

07/11/2025

نوشہرہ ورکاں
9 نومبر بروز اتوار نوشہرہ ورکاں گریڈ اسٹیشن سے منسلک تمام 14 فیڈرز سے بجلی کی سپلائی صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بسلسلہ اپگریڈیشن گریڈ بند ریے گی

06/11/2025

علی پورچٹھہ: غیر معیاری پاپڑ کھانے سے 3 سگے بھائیوں کی حالت بگڑ گئی، ایک جاں بحق😭😭😭

علی پورچٹھہ: محلہ اسلام آباد کے 3 بھائیوں ہاشم، کاظم اور قاسم نے محلہ کی دکان سے پاپڑ خریدے

علی پورچٹھہ: غیر معیاری پاپڑ کھانے سے تینوں کو قے اور پیٹ درد شروع ہو گیا

علی پورچٹھہ: ہسپتال منتقلی کے دوران ایک بھائی کاظم جان کی بازی ہار گیا

علی پورچٹھہ: قاسم اور ہاشم کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا

03/11/2025

‏الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی نئی تاریخ مقرر کر دی۔
این اے 66 وزیرآباد،
این اے 129 لاہور،
پی پی 87 میانوالی،
میں ضمنی انتخاب 23 نومبر کو ہوں گے۔۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ۔۔۔

03/11/2025
03/11/2025

محمد مجتبی احمد

03/11/2025

محکمہ موسمیات نے کل سے گجرانوالہ سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا

Address

Now Shera Virkan
Gujranwala
6119955

Telephone

+923026119955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صدائے نوشہرہ ورکاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category