07/12/2025
ایک 21 سالہ مریض منیر بھٹی میڈیکل کمپلیکس میں آیا جس کے دائیں ٹخنے کی اور پاؤں کی ہڈی گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی.
الحمدللہ کنسلٹنٹ آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر ثمیر احمد بھٹی نے جدید کیمرہ مشین کے ذریعہ آپریشن کرکے ہڈی کو Cannulated Screws اور TBW کے ساتھ فکس کر دیا.