Dr. Muhammad Abu Bakar

Dr. Muhammad Abu Bakar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Muhammad Abu Bakar, Doctor, Gujranwala: Islamia College Road Bhutta Plaza Ground Floor, Gujranwala.

27/09/2025

بچوں میں غصہ کی زیادتی اور بھوک کی کمی کی اصل وجوہات

22/09/2025
21/09/2025

Difference between Migraine & headache
Causes & homeopathic treatment

[9/16, 10:39 PM] +92 333 2146979: *نئی ویکسینHPV  کا رولا۔*۔*Human Papilloma Virus and Cervical.Vaccine*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
17/09/2025

[9/16, 10:39 PM] +92 333 2146979: *نئی ویکسینHPV کا رولا۔*
۔
*Human Papilloma Virus and Cervical.Vaccine*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

```آج کل وطن عزیز میں نئی ویکسین کا شور ہے .```
```جو 9 سے 14 سال کی لڑکیوں کو لگائی جا رہی ہے تاکہ وہ ایچ پی وی یعنی
Human Papilloma Virus
سے بچ سکیں .```

*جو بچہ دانی کے دہانے کے سرطان یعنی Cervical Cancer کا باعث بن سکتا ہے۔*

```لوگ اس بارے میں جاننا چاہتے ہیں کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین .HPV vaccine
لگوائیں تو کیوں. اور. نہ لگوائیں تو کیوں۔۔۔```

*بات حقیقت میں یہ ہے کہ یہ دراصل مغربی معاشروں اور مغربی معاشرت کا مسئلہ ہے.*
```جہاں بلوغت کے ساتھ ہی یعنی 11 سے 14 سال کی عمر میں لڑکیوں کے جنسی تعلقات یعنی sexual relationship بن جاتے ہیں.```

*اور پھر کئی کئی لڑکوں سے ایسے تعلقات ہوتے ہیں. جس کی وجہ سے Human papilloma virus*

```وائرس سے انفیکشن اور پھر بعد میں اس سے ہونے والے سرطان کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں ۔```

*تو اگر آپ پاکستان میں رہتے ہوئے بھی مغربی معاشرت کا حصہ ہیں اور آپ کے گھر کی لڑکیوں کو بوائے فرینڈز اور ریلیشن شپس کی پوری آزادی ہے تو یقیناً یہ ویکسین ان کے لیے انتہائی ضروری ہے۔*

```لیکن اگر آپ کے گھر کی لڑکیاں ایسی نہیں تو پھر اس ویکسین کی بھی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔```

*لیکن۔۔۔۔*

*اگر تو آپ ان کی شادی کرتے ہوئے دیندار لڑکے کا انتخاب کرتے ہیں جس کا کردار بتاتا ہے کہ یہ حرام کاری میں نہ ملوث رہا ہے اور نہ شادی کے بعد ملوث ہو گا، ان شاء اللّٰه، تو بھی آپ کی بچیوں کو اس ویکسین کی ضرورت نہیں ۔۔*

```البتہ اگر شادی کرتے ہوئے مال اور سٹیٹس آپ کی ترجیح ہے.
اور کردار سے آپ کو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔```

*لڑکا پہلے بھی کئی افئیرز چلا چکا ہے اور ممکن ہے آئندہ بھی باز نہ آئے تو ضرور احتیاطاً اپنی بچیوں کو یہ ویکسین لگوا لیں ۔۔*

```کیوں کہ ایک بدکار مرد کسی بازاری عورت سے یہ وائرس لا کر کے اپنی پاک باز بیوی تک پہنچا سکتا ہے۔ لیکن اس صورت میں ضروری نہیں کہ ابھی 9 سے 14 سال کی عمر میں ہی لگوائیں۔``` ```شادی سے فوراً پہلے بھی لگوا سکتے ہیں۔```

```یہ تھے کچھ دوٹوک قسم کے مشورے .
جو شاید ہم سب کو اپنے اپنے گریبان میں جھانکنے کا موقع بھی فراہم کریں۔۔۔```

*اور ہاں ایک بات اور:*

*اگر کسی لڑکی کے جسم میں یہ وائرس داخل ہو چکا ہو تو تمباکو نوشی سے اس کو سرطان میں تبدیل ہونے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔*
```تو فیمنسٹ بہنوں کی خدمت میں عرض ہے کہ سگریٹ پینے والی لڑکیوں کا کریکٹر ڈھیلا ہی ہوتا ہے اس لیے ان میں اس سرطان کے ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں.```
[9/16, 10:39 PM] +92 333 2146979: ایچ پی وی ویکسینیشن کے حوالے سے جن خدشات کا ہم نے اظہار کیا اس پر کچھ دوست تنقید کر رہے ہیں کہ یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں اور اس ویکسین نے لاکھوں لوگوں لاکھوں خواتین کو کینسر سے بچایا

حیرت کی بات ہے کہ ہم نے دلیل کے طور پر ڈبلیو ایچ او اور دیگر عالمی اداروں کی ویب سائٹ سے حاصل کردہ پاکستان میں
ہر سال نمونیوں میں مبتلا ہونے والے کروڑوں افراد کی تعداد کا ذکر کیا اور اسی طرح ٹائیفائیڈ کے متاثرین کا بھی ذکر کیا یہ بھی بتایا کہ پاکستان میں ایک کروڑ کے لگ بھگ افراد نمونیا سے متاثر ہوتے ہیں اور جس سے ہر سال 58 ہزار یا اس سے کچھ کم یا کچھ زیادہ تعداد بچوں کی اور بڑوں کی ملا کر 70 سے 90 ہزار لوگ موت کا شکار ہو جاتے ہیں

اس کے مقابلے میں پاکستان کی 24 کروڑ کی ابادی میں صرف 5 ہزار خواتین اس سے متاثر ہوتی ہیں اور اموات کی شرح صرف 3 ہزار ہے

اس ڈیٹا کو بین کرنے کا مقصد یہ تھا کہ بات سمجھ میں ا جائے کہ

نمونیا اور ٹائیفائیڈ جیسی بیماریاں ہر سال جب 80 ہزار سے زائد لوگوں کی جانیں لے لیتی ہے تو زیادہ توجہ اور ویکسینیشن کی ضرورت اس بیماری کی ہے یا تین ہزار اموات والی بیماری کی ؟؟؟

اس سے عقلمند ادمی کے لیے اشارہ کافی ہونا چاہیے اور خود ہی بات سمجھ میں ا جانی چاہیے کہ
معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے کہ اس کو اپنے خیر خواہی سمجھ لیا جائے

کرونا کے حوالے سے بھی عقلمند لوگوں نے اور سازشوں پر نگاہ رکھنے والوں نے کرونا ویکسین کے حوالے سے پہلے ہی لوگوں کو اگاہ کر دیا تھا مغربی ممالک سمیت دنیا بھر کی ڈاکٹرز کی تنظیموں نے بھی اگاہ کر دیا تھا کہ یہ ویکسین دنیا کی ابادی کو کم کرنے کے لیے مہلک بیماری میں مبتلا کرنے کا ذریعہ بنے گی
اور کرونا کے بعد یہ سارے خدشات سائنٹیفک تحقیقات کے بعد بالکل درست ثابت ہوئے

یہود نصاری ڈبلیو ایچ او بل گیٹس جیسے دجالی ہرکاروں کی دنیا کی ابادی کو کم کرنے کے ایجنڈے سے اگاہی رکھنے والے ہی اپنی انکھیں بھی کھلی رکھتے ہیں اور دوسروں کو بھی بیدار کرنے کی کوشش کرتے ہیں

اس کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی یقین رکھتے ہیں کہ یہود و نصاری خصوصا مسلمانوں کے دوست کبھی بھی نہیں ہو سکتے
ضروری ہے کہ اپنے اپ کو اپنی نسلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے

مغرب سے انے والی ہر مفت تحفے کو شک کی نگاہ سے دیکھے تحقیق کرے اور بچیں

مسلمانوں کے رہنمائی کے لیے تو اللہ نے قران میں فرمایا کہ یہود و نصاری کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے
یہ بل گیٹس اور ڈبلیو ایچ او اگر اتنے ہی انسان دوست ہیں تو

گزشتہ دو سال سے فلسطین میں 40 ہزار سے زیادہ معصوم بچوں کو قتل کیا گیا اور یہ سلسلہ جاری ہے
جہاں ایک طرف گولا باروج سے نسل کشی کی جا رہی ہے دوسری طرف بھوک اور فاقوں سے دواؤں کی عدم دستیابی سے بچے بوڑھے جوان مر رہے ہیں

یہ ڈبلیو ایچ او یہ بل گیٹس کو کیوں موت اگئی ۔ ۔

*👈دھوکا نہ کھائیےدھو۔ ۔ کر۔ ۔ کھائیے*

16/09/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

21/08/2025

"Autism & Deaf and Dumb Treatment | آٹزم اور گونگے بہرے بچوں کا علاج | Dr. Abu Bakar CH"

26/06/2025

Healthy Tips about Rainy season

19/05/2025

Height is an issue but its causes matter
Find the cause & solve the issue

Address

Gujranwala: Islamia College Road Bhutta Plaza Ground Floor
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Muhammad Abu Bakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category