28/10/2025
دو سال قبل Cleaveland Clinic ابو ظہبی کے مایہ ناز ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر وائل ال محمد کے ساتھ ایک کانفرنس کے موقع پر لی گئی تصویر۔ڈاکٹر وائل کی شعبہ قلب میں ریسرچ کے لیے کی جانے والی کاوشیں اپنی مثال آپ ہیں۔