ڈاکٹر عثمان (ناک کان گلہ اسپیشلسٹ)
روزانہ 1 سے دن 3 بجے
سید میڈیکل کمپلیکس، بالمقابل گنجہ موڑ، جی ٹی روڈ شہر لالہ موسی
رابطہ 0537512668
28/10/2025
26/10/2025
No.
01/10/2025
Thyroid and Infertility
08/08/2024
دو سال کے بچے کو دوپہر کے وقت ایمرجنسی میں لایا گیا، والدین کے مطابق بچہ صبح سے کچھ کھا پی نہیں رہا تھا اور اپنی تھوک بھی نہیں نگل رہا تھا اور باہر پھینک رہا تھا۔
اس کا ایکسرے کروایا گیا تو معلوم ہوا کہ بچے نے بیٹری سیل (BatteryCell) نگل رکھا ہے جس کو بہت محنت کے ساتھ مکمل بیہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Dr Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.