04/05/2023
السلام و علیکم ،
آپ کی زندگی کا ہر لمحہ بہترین ہو !
ایک تلخ حقیقت
"دکھ ہیں کہ کبھی مکتے ہی نہیں
ہنجو ہیں کہ اب سکھتے ہی نہیں
دلدل جیا پھندا اور جیل سے ظالم
پھستے ہوۓ راہی کو تکتے ہی نہیں
ارادوں کو فریبوں سے ایویں تراشا
سونے نال دھونے سے چمکتے ہی نہیں
دل کالی سیاہی سے رنگ کیتا اے ایسے
چٹیائی کا دھبے تو کہیں دکھتے ہی نہیں
جگ سارا پھرولا ہے تلاش ظفر میں
ظفر آپے پکارا کہ دہر چھٹتے ہی نہیں
طائر چمن تھک ہار کے بہہ گیا افضل
گلستان وچہ اب پھل مہکتے ہی نہیں"
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
ممنون و مشکور
ڈاکٹر محمد افضل عباس
مینجنگ ڈائریکٹر
نذیر احمد ہومیوپیتھک کلینکس