Freelancers Rishta Point

Freelancers Rishta Point Freelancers are made for eachother. No one else can understand freelancers. Freelancers also need a partner that accompanies him/her in day and night tasks.

They need support of partner rather than comments(kesy insan hen sari rat jagty or din me soty hn)

23/09/2021
Anyone up.? DM
14/01/2021

Anyone up.? DM

100$ not worth much than your dignity 🔒
26/09/2020

100$ not worth much than your dignity 🔒

18/09/2020

Hi Multan 😁🤣😂😂

14/09/2020
Next time think 1000 times before your weakness overwhelmed you. I wish blind law ends soonMay Allah bless more power to...
14/09/2020

Next time think 1000 times before your weakness overwhelmed you.
I wish blind law ends soon
May Allah bless more power to and give hadiyat to all authorities including opposition authorities.

29/08/2020
26/08/2020

She roll Feminism like some group of feminist deserve 💯

22/08/2020

Aesa ashiq hona chahye 😜😜😜🤣🤣🤣

😔
20/08/2020

😔

نوٹ : نکمے حضرات فری لانسر خواتین کی پہنچ سے دور ہی رہیںطبیعت خراب ہو تو رجوع کریں 🥊 🥊              - - - - - - - - - - ...
18/08/2020

نوٹ : نکمے حضرات فری لانسر خواتین کی پہنچ سے دور ہی رہیں
طبیعت خراب ہو تو رجوع کریں 🥊 🥊
- - - - - - - - - - -------------- - - - - - - - - -
ایک فری لانسر خاتون کیسی ہوتی ہے؟
اگر آپ سمجھتے ہیں
کہ ایک فری لانسر خاتون صبح اٹھتی ہوگی۔ نہا دھو کر کافی یا چائے کا مگ پاس رکھ کر صوفے پر براجمان ہوکر بڑی نزاکت سے لیپ ٹاپ کھول کر کام کرتی ہوگی تو بھائیو
واللہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ میں بھی پہلے ایسا ہی سمجھتا تھا۔
یہ ایک سچا واقعہ ہے کہ
ایک دفعہ ایک خاتون کو ورڈپریس کے حوالے سے کچھ مسائل درپیش تھے۔ ایک دوسرے سے سوال و جواب کی حد تک ہمارا میسنجر تک کا تعلق بہت بہتر تھا تو وہ بضد تھیں کہ زوم پر آکر سمجھا دوں میں انہیں۔

دل تو بلیوں اچھل رہا تھا میرا لیکن سخت لونڈا ہونے کے ناطے بناوٹی ٹال مٹول سے کام لیتے ہوئے کچھ گھنٹے تاخیر سے میں نے حامی بھر لی۔

میرا تو سسٹم تھا۔ اب یہ ان کی کوتاہی تھی اتفاق تھا یا پھر شرارت کہ جیسے ہی زوم میٹنگ کنیکٹ ہوئی ان کا کیمرہ آن تھا۔ وہ تو شکر ہے مجھے آیت الکرسی یاد تھی۔ اور میٹنگ ہوسٹ بھی میں ہی تھا تو انکی ویڈیو آف کردی۔ بس وہ کوئی پہلی میٹنگ تھی کہ خاتون کی موجودگی کے ہوتے ہوئے بھی میرا تمام تر فوکس اصلی مسئلہ کی حل کی طرف تھا۔

مختصر یہ کہ بھائیو بال ان کے سلجھے ہوئے نہیں الجھے ہوئے ہوتے ہیں۔ جیسے یہ صبح اٹھتی ہیں ویسے ہی منہ دھوئے بغیر لیپ ٹاپ کھول لیتی ہیں۔ کچن میں چائے بنانے سے برتن اور کپڑے دھونے تک اور اگر بارش ہوجائے تو صحن کی صفائی کرنے اور دوبارہ لیپ ٹاپ پر بیٹھنے تک ایک جیسا حلیہ ہی ہوتا ہے انکا۔ 😁🙄
۔
بلکہ اگر کوئی عقل کا دشمن کسی فری لانسر خاتون کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑگیا ہے تو اس خاتون کو میں اتنا کہوں گا کہ محترمہ آپ اسے منہ دکھا کر پیچھا چھڑوا لیں۔ 😂
(جس طرح میرے ساتھ ہوا)

سلمان صدیقی

نتیجہ :
ایک فری لانسر ہی فری لانسر کو ہضم کر سکتا.. ❗
سب کہ بس کی بات نہیں.. ❗
نوٹ : نکمے حضرات فری لانسر خواتین کی پہنچ سے دور ہی رہیں
طبیعت خراب ہو تو رجوع کریں 🥊 🥊

He is The Man ❤️$HERO
18/08/2020

He is The Man ❤️
$HERO

Address

Gumti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freelancers Rishta Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram