محمدی حجامہ سنٹر

محمدی حجامہ سنٹر Address: Near The City School Habibabad
Contact: 03009810137

کپنگ بہترین علاج ہے۔ "اگر علاج کے طور پر استعمال کرنے کے لیے کوئی بہترین چیز ہے تو وہ حجامہ کپنگ ہے" ابوہریرہ نے روایت کیا ہے۔ [سنن ابن ماجہ] نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضاحت کی کہ حجامہ بہترین ادویات میں سے ایک ہے: "بہترین دوا جس سے آپ اپنا علاج کرتے ہیں وہ حجامہ ہے ، یا یہ آپ کی بہترین ادویات میں سے ایک ہے ،" یا "بہترین علاج جو آپ استعمال کرسکتے ہیں وہ حجامہ ہے۔ ” [صحیح بخاری حدیث نمبر: 5371]. بہترین علاج کاپنگ ہے ، یہ خون کو ہٹا دیتا ہے ، کمر کو ہلکا کرتا ہے اور بینائی کو تیز کرتا ہے۔ [الحاکم 4/212 ، ترمذی حدیث نمبر: 3053]

Allah Pak Shifa dy
27/09/2021

Allah Pak Shifa dy

Allah Shifa dy
27/09/2021

Allah Shifa dy

Allah Bhai ko shifa dy
27/09/2021

Allah Bhai ko shifa dy

اس حجامہ میں شفا ہے البخاری
24/08/2021

اس حجامہ میں شفا ہے البخاری

ہمارے بھائی کو ڈپریشن کا تھکاوٹ کا مسئلہ تھا اور بلڈ پریشر کا مسئلہ کمر کے پٹھوں کا مسئلہ آج ان کا حجامہ ہوا ہے ہے اللہ ...
22/08/2021

ہمارے بھائی کو ڈپریشن کا تھکاوٹ کا مسئلہ تھا اور بلڈ پریشر کا مسئلہ کمر کے پٹھوں کا مسئلہ آج ان کا حجامہ ہوا ہے ہے اللہ پاک ان کو شفا عطا فرمائے آمین

22/08/2021

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
محمدی حجامہ سنٹر
حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص چاند کی 17 ،19 اور 21 تاریخ کو حجامہ لگواۓ تو یہ حجامہ لگوانا تمام بیماریوں کے لیے شفا ہے
جو کہ اس مہینے کی 25 اگست مغرب سے 26 اگست مغرب تک ، 27 اگست مغرب سے 28 اگست مغرب تک اور 29 اگست مغرب سے 30 اگست مغرب تک ہیں۔
یعنی بروز منگل ، بروز جمعرات اور بروز ہفتہ کو ہیں۔
حجامہ لگوانے کے لیے رابطہ کریں-
حجامہ تھراپسٹ: محمد طلحہ
03009810137
نوٹ:-
آنے سے پہلے فون پر ٹائم ضرور لیں۔
جزاک اللّٰہ خیر

One Call at ur door step 03055848523
22/08/2021

One Call at ur door step 03055848523

Sahiwal!Okara! Pattoki! LahoreOne Call at ur door step
22/08/2021

Sahiwal!Okara!
Pattoki! Lahore
One Call at ur door step

One Call at ur door Step 03055848523
22/08/2021

One Call at ur door Step 03055848523

20/08/2021
گردوں کی پتھری کا مکمل علاج کیا جاتا ہے سنت کے طریقے کے مطابق الحمداللہ علاج ہم کرتے شفا اللہ پاک دیتے ہیں
18/08/2021

گردوں کی پتھری کا مکمل علاج کیا جاتا ہے سنت کے طریقے کے مطابق الحمداللہ علاج ہم کرتے شفا اللہ پاک دیتے ہیں

Address

Habibabad
55360

Telephone

+923009810137

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمدی حجامہ سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram