We believe that health is really the greatest wealth.
06/03/2024
Strongly recommended
20/02/2023
آج کے مصنوعی دور میں شاید کوئی ایسا آدمی ھو جو حقیقی تندرست ھو اور جو کوئی معمولی بیمار ھو تو وہ بھی اپنی نا سمجھی اور جلدبازی میں اپنی بیماری کا غیر مستند علاج کروا کے اس سادہ بیماری کو پچییدہ بنا لیتا ہے ۔۔
یاد رکھیے علاج دو طرح کے ھوتے ہیں ایک ھوتا ھے فوری علاج اور ایک ھوتا ھے دیرپا علاج۔فوری علاج صرف تاذہ بیماری میں ممکن ہے اور انسان بااسانی ہفتہ دس دن کی دوائی سےمکمل ٹھیک ہو جاتا ہے ۔ اور کوئی سایڈایفیکٹس نہیں ۔جبکہ ایک پرانی اور سالہا سال سے لاہق بیماری کے علاج کے لئے وقت ضروری ھوتا ہے۔لیکن علاج سے جو بھی فائدہ ھوتا ھے وہ مستقل ھوتا ھے۔یعنی علاج چھوڑ دینے پر بھی بیماری میں افاقہ بدستور ھے۔یاد رکھیے اس دنیا میں صحت سے بڑھ کر کوئی چیز قیمتی نہیں ۔۔جسم کا ایک ایک عضو اپنی جگہ اھمیت کا ھامل ھے۔
کسی بھی قسم کا مفت مشورہ کرنے کے لئے رابطہ کریں
0343 5444120
Be the first to know and let us send you an email when Hassan Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.