youth help welfare Bandi shar khan

youth help welfare Bandi shar khan بانڈی شیر خان کی نوجوان نسل کی ترقی، رہنمائی اور بہبود کے لیے مخصوص ہم خیال لوگوں کا گروپ۔ آپ کی مدد، ہماری ذمہ داری۔

03/02/2026

جیسا کہ آپ جانتے ہیں، ہم نے پہلے بھی اپنی مدد آپ کے تحت متعدد مستحق خاندانوں تک راشن پہنچایا ہے۔ اب رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر مزید ضرورت مند خاندانوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہمیں آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
براہِ کرم اپنے صدقات، خیرات اور عطیات کے ذریعے اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دیں، اور ممکن ہو تو دیگر افراد کو بھی اس کارِ خیر میں شامل کریں۔
ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ آپ کی طرف سے دیا گیا ہر ایک روپیہ مکمل امانت داری اور شفافیت کے ساتھ صرف مستحق اور حق دار افراد تک ہی پہنچایا جائے گا۔
جزاک اللہ خیر 🤍
یوتھ ویلفئیر فاؤنڈیشن بانڈی شیر خان
For donations
03300641164
Sami ullah
Easy Paisa account

اور اگر آپ کی نظر میں کوئی مستحق خاندان ہو تو اسکا بھی رابطہ کروا سکتے کسی بھی قسم کے تعاون کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
03428763747 Whatsapp.

09/01/2026

Surveing humanity is the purest form of worship. ❤️‍🩹 alhamdullah

Contact us for any kind of financial and all other  issues
08/01/2026

Contact us for any kind of financial and all other issues

Follow us
06/01/2026

Follow us

06/01/2026

آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، نو منتخب ایم این اے بابر نواز اپنا پہلا وعدہ پورا کریں اور پنجاب سے آٹے کی ترسیل جاری کروائیں


welfare

09/12/2025

ٹی ایم اے ہری پور کی جانب سے ہفتہ وار خصوصی صفائی مہم کا باقاعدہ آغاز 8 دسمبر 2025 سے کر دیا گیا ہے، جو 14 دسمبر 2025 تک جاری رہے گی۔ 🗓️
اس مہم کا مقصد شہر کے ہر گلی محلے، بازار اور عوامی مقام کو صاف، صحت مند اور خوبصورت ماحول فراہم کرنا ہے۔ 🧹✨ لہٰذا تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ اس اجتماعی مہم میں بھرپور تعاون کریں، کچرا ادھر اُدھر نہ پھینکیں اور عملے کی راہ میں آسانی پیدا کریں۔ 🤝 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) ہری پور عوامی خدمت کے لیے بھرپور عزم کے ساتھ میدان میں موجود ہے— آئیں، اپنے شہر کو ہم سب مل کر صاف، منظم اور مثالی بنائیں۔ 🌿🏙️
゚viralシalシ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ - -

07/12/2025

یوتھ ہیلپ ویلفیئر بانڈی شیر خان ایک گاؤں کی سطح پر قائم غیر منافع بخش تنظیم ہے جو نوجوانوں کے جذبے اور خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت کام کر رہی ہے۔ اس ادارے کا بنیادی مقصد گاؤں کے چھوٹے مگر اہم مسائل کی نشاندہی کرنا اور انہیں حل کرنا ہے، جیسے کہ:

|•غریب اور مستحق خاندانوں کی مدد
|•ایمرجنسی کی صورت میں خون کی فراہمی
|•تعلیم کے لیے تعاون
|•علاج معالجہ
|•صفائی مہم
|•ہنگامی امداد
|•کمیونٹی کی بہتری

یہ ویلفیئر اس یقین کے ساتھ کام کرتی ہے کہ چھوٹے قدم بڑے انقلاب لا سکتے ہیں۔ باہمی تعاون، ایمانداری اور خلوص کے ساتھ یہ تنظیم اپنے گاؤں کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
Small Steps, Big Change🌙❤️‍🩹

07/12/2025

السلام علیکم!
ہم بانڈی شیر خان کے نوجوان ہیں اور اپنے گاؤں کی بہتری کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔ ہمارا مقصد غریب اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کرنا ہے، خاص طور پر راشن اور مالی امداد پہنچانا۔ ساتھ ہی ہم گاؤں کے چھوٹے بڑے مسائل کو بھی حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اگر آپ بھی اپنے گاؤں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں یا کسی کو مدد کی ضرورت ہے، تو ہمارے ساتھ جڑ سکتے ہیں۔ یہ پیج ہم سب کی مشترکہ کوشش ہے🙂

Address

Bandi Shar Khan
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when youth help welfare Bandi shar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram