10/07/2025
خوشخبری! خوشخبری!
رمضان ویلفیئر گروپ کی جانب سے رمضان میڈیکل سنٹر، بنگلہ یتیم والا پر تین روزہ فری الٹراساؤنڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں ڈاکٹر حمزہ نذیر مریضوں کا بالکل مفت الٹراساؤنڈ کریں گے۔
جس مریض کو ڈاکٹر صاحب آپریشن کی تاریخ دیں گے، اُس کا:
پہلا آپریشن صرف 10,000 روپے میں
دوسرا آپریشن صرف 12,000 روپے میں کیا جائے گا۔
خصوصیات:
ماہر و تجربہ کار ڈاکٹر
خوش اخلاق اور تربیت یافتہ عملہ
24/7 سروس
الٹراساؤنڈ، ای سی جی، فارمیسی، لیبارٹری، ایمبولینس سمیت دیگر بہترین سہولیات
ہمارا عزم:
ان شاء اللہ ہم اپنے علاقے کو جدید اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرتے رہیں گے۔
فخر کی بات:
آپ کے اپنے شہر بنگلہ یتیم والا میں اب ایک جدید میڈیکل سنٹر موجود ہے، جہاں ڈاکٹر حمزہ نذیر صاحب 24 گھنٹے مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں۔
دستیاب سہولیات:
چھوٹا بڑا آپریشن
نارمل ڈیلیوری
ہر وقت ایمرجنسی سروس
رمضان ویلفیئر گروپ اہلِ علاقہ کے لیے ہر ممکن طبی سہولت کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔
عوام کی خدمت ہمارا اولین فریضہ ہے۔
---
رمضان ویلفیئر گروپ 127
📞 0303-4239429
📞 0315-7027727