Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad

Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad Our institute provides excellence in Pharmacy Education (B-Category) and other Paramedical Discipline

میٹرک تعلیم کے بعد بہترین انتخاب!ہمارے ادارے سے مُنسلک ایک اور طالب علم نے پنجاب فارمیسی کونسل لاہور میں اپنی فائل جمع ک...
14/08/2025

میٹرک تعلیم کے بعد بہترین انتخاب!
ہمارے ادارے سے مُنسلک ایک اور طالب علم نے پنجاب فارمیسی کونسل لاہور میں اپنی فائل جمع کروانے کے بعد اپنا رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ حاصل کر لیا ہے۔

🚑 آپ بھی فارمیسی ٹیکنیشن ڈپلومہ حاصل کریں اور صرف 2 سال میں بنیں مستند ماہرِ ادویات
✅ اپنا میڈیکل سٹور /ذاتی روزگار بنانے کی گارنٹی
✅ ہسپتال یا ملٹی نیشنل فارما کمپنی میں روزگار کے وسیع مواقع
✅ پنجاب فارمیسی کونسل سے رجسٹریشن
✅ عملی تربیت + لیبارٹری تجربہ

🎓 ابھی %14 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ داخلہ لیں، اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
゚viralシfypシ゚

👨🏻‍⚕️📋سالانہ ٹیسٹ سیریز برائے امتحان سالِ اوّل 2025 کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔طُلباء روزانہ دوہرائی کے ساتھ ساتھ ایک ...
07/08/2025

👨🏻‍⚕️📋سالانہ ٹیسٹ سیریز برائے امتحان سالِ اوّل 2025 کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔طُلباء روزانہ دوہرائی کے ساتھ ساتھ ایک کتاب کا ٹیسٹ بھی دیتے ہیں تاکہ وہ کتاب میں دئیے گئے ہر سبق کی بہترین تیاری کرسکیں۔
ٹیسٹ سیریز میں شرکت ہی بھرپور تیاری اور کامیابی کا باعث بنتی ہے۔

🤷🏻‍♂️کیا آپ بھی اپنے مستقبل /بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں تو ابھی اپنے میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کریں۔

☎️ فون نمبر برائے رابطہ: 0307 1333455

゚viralシfypシ゚

📮🎊الحمدللہ، ماشاءاللہ و تبارک اللہ📇 پنجاب فارمیسی کونسل، لاہور سے ایک اور طالبہ کا  رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ  (کیٹیگری-بی) وصو...
06/08/2025

📮🎊الحمدللہ، ماشاءاللہ و تبارک اللہ
📇 پنجاب فارمیسی کونسل، لاہور سے ایک اور طالبہ کا رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ (کیٹیگری-بی) وصول کر لیا گیا ہے۔ آپ بھی اپنے سنہرے مستقبل اور یقینی روزگار کے لئے ابھی تشریف لائیں:

📍اقصیٰ انسٹیٹیوٹ، نسیم ٹاؤن عقب المحبوب پٹرولیم، ہارون آباد
یا ابھی رابطہ کریں: 0307 1333455

゚viralシfypシ゚

فارمیسی ٹیکنیشن فرسٹ ائیر سیشن 26-2024 طُلباء کے دوسرے گروپ نے بلڈ گروپ کا تعین کرنا سیکھا۔ تھیوری لیکچرز کے ساتھ ساتھ ع...
04/08/2025

فارمیسی ٹیکنیشن فرسٹ ائیر سیشن 26-2024 طُلباء کے دوسرے گروپ نے بلڈ گروپ کا تعین کرنا سیکھا۔ تھیوری لیکچرز کے ساتھ ساتھ عملی تجربات کی پرفارمنس طُلباء کو اپنے علم پر عبور حاصل کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

نئے سیشن 27-2025 کی کلاسز کا آغازبھی آج سے ہو چکا ہے۔
آپ بھی داخلہ لیجئے ، ایک سُنہرے مستقبل کے لئے۔
゚viralシfypシ゚

اقصیٰ انسٹیٹیوٹ کے فرسٹ ائیر فارمیسی ٹیکنیشن طلباء فزیالوجی لیب میں بلڈ گروپ کی پہچان کا عملی تجربہ حاصل کر رہے ہیں۔ پڑھ...
01/08/2025

اقصیٰ انسٹیٹیوٹ کے فرسٹ ائیر فارمیسی ٹیکنیشن طلباء فزیالوجی لیب میں بلڈ گروپ کی پہچان کا عملی تجربہ حاصل کر رہے ہیں۔ پڑھائی کے ساتھ ساتھ پریکٹیکلز کی مضبوط بنیاد ہی کامیاب مستقبل کی ضمانت ہے!

📢 سیشن 27-2025 میں نئے داخلے جاری ہیں —
ایک پیشہ ورانہ مستقبل کی جانب آج ہی داخلہ حاصل کریں!

الحمدللہ، ایک اور رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (کیٹیگری-بی) پنجاب فارمیسی کونسل،لاہور سے موصول ہو گیا ہے۔ ہمارے ادارے کے درجنوں فار...
31/07/2025

الحمدللہ، ایک اور رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (کیٹیگری-بی) پنجاب فارمیسی کونسل،لاہور سے موصول ہو گیا ہے۔ ہمارے ادارے کے درجنوں فارغ التحصیل طلباء شعبہ صحت کے مختلف میدانوں میں کامیابی سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

یہ ہمارے معیار، محنت اور اعتماد کا ثبوت ہے!
آپ بھی آج ہی داخلہ لیجئے۔ 0307 1333455

゚viralシfypシ゚

29/04/2024

Address

St. No. 2, Nasim Town (behind Al-mehboob Petroleum)
Harunabad
62100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 14:00

Telephone

+923091333455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aqsa Institute of Medical Sciences, Haroonabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram