Dr Khalid Javed Child Specialist in Haroonabad

Dr Khalid Javed Child Specialist in Haroonabad Mukhtar Children Clinic Haroonabad is one of the best Children Hospital in Haroonabad.

Dr Muhammad Khalid Javed is Experienced & Best Child Specialist Doctor in Haroonabad

01/04/2025

کچھ خرافات/غلطیاں جن کا خاتمہ ضروری ہے۔ نئی ماؤں اور بچوں کو اس مخمصے سے باہر نکلنے دیں ”'کے ہم نہیں تو بچے ایسے ہی پالے ہیں'“
تمام والدین کو آگاھ کریں۔ صدقہ جاریہ ہے ۔جزاك الله

1- ہر رونے میں پیناڈول دینا کے کوٸ تو تکلیف ہو گی .
2- بمشکل 3 ماہ کے بچے کو سیریلیک، گلوکو بسکٹ، کسٹرڈ وغیرہ دینا۔
3- دانتوں میں بائیو 21 دینا۔ یہ بہت راحت بخش ہے۔ لیکن ایف ڈی اے نے منظوری نہیں دی۔ یہ دانتوں کی اینکیلوسس کا سبب بن سکتا ہے۔
4- شیر خوار بچوں کے جسم کے بالوں کو ختم کرنے کے لیے آٹے کا گولا قسم کی چیز رگڑنا۔
5- بچے کا سر بنانے کے عمل کے لیے پلیٹ کو سر کے نیچے رکھنا۔ فلیٹ ہیڈ سنڈروم کا سبب بن سکتا ہے۔
6- ایک سال کی عمر سے پہلے شہد دینا بچے میں بوٹولزم کروا سکتا ہےجس میں جسم کے پٹھے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
7- ایک سال سے پہلے گائے کا دودھ دینا۔ گائے کے دودھ کی ساخت اور اس کا بچے کے گردے پر اثر ہے۔ اور اس کی وجہ سے بچے میں آئرن کی کمی ہوتی کیونکہ گاۓ کے دودھ میں آئرن کم ہوتا ہے اور جو ہوتا ہے وہ جزب نہیں ہو پاتا۔
8- ایک سال سے پہلے ضرورت سے زیادہ چینی اور نمک بچے کو دینا ۔
9- چھ ماہ سے پہلے پانی دینا۔ جیسا کہ مدر فیڈ کے معاملے میں اس کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔
10- کاجل/سورما لگانا۔ آنکھوں میں انفیکشن، آنسو کی نالی میں رکاوٹ اور آنکھوں کے دیگر مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
11- فینرگن یا دیگر سکون آور ادویات دینا تاکہ بچہ سویا رہے,چار سال سے پہلے یہ سیرپ بچے کا سانس بھی بندکروسکتا ہے ۔
13- ماں کا یہ تصور کبھی بھی بچے کی خوراک کافی نہیں ہے۔ 'پیٹ نہیں بھرتا' اور پھر کھلا دودھ شروع کروا دینا
14- ایک سال کی عمر کے بعد ضرورت سے زیادہ دودھ دینا ۔
15- چھوٹے بچے کو ہونٹوں/گال پر بوسہ دینا بچے میں انفیکشن کا باعث بن سکتا ہے خاص کر جب آپکا گلا خراب یا فلو ذکام ہو۔
16- بچے کی نشوونما کا دوسرے بچوں سے موازنہ کرنا۔
17- واکر کا استعمال۔ آپ اس کے نتائج پر تحقیق کر سکتے ہیں۔
18- اوور لیئرنگ یا زیادہ کپڑے پہنا دینا۔جو بچے کو زیادہ گرم کرنے اور پانی کی کمی کا باعث بن سکتی ہے۔
19- وٹامن ڈی سپلیمنٹ کو خاطرناک سمجھنا۔ خصوصی دودھ پلانے والے بچے میں اس کی اہمیت کے بارے میں تحقیق کریں۔
20-پیداٸیش پر وٹامن کے کا انجیکشن نہ لگوانا کہ بچے کودرد ہوگا ۔ وٹامن کے کی کمی سے بچے میں خون پتلا ہوجاتا ہے اور دماغ میں بھی خون بہ سکتا ہے
21-بچے کی ناف پر تیل اور ایسی چیزیں لگانا ۔ناف کے انفیکشن اوردیر سے گرنے کا سبب بنتی ہیں
22-بچے کو ٹھنڈا گرم کے چکر میں اھم غزاٶں جیسے انڈہ ,دہی ,چاول اور سٹرس فروٹس سے محروم رکھنا
23- بچے کو خاص طور پردوسال سے پہلے موباٸل یا ٹی وی کارٹون دکھانا ۔۔یہ بچے میں آٹزم جیسے مساٸل پیدا کر سکتا ہے
24-بچے کی گروتھ کے لیے عرق ,گٹھی جیسی چیزیں دینا ۔انکی ساٸنسی افادیت ثابت نہیں ہو سکی
25-کوالیفاٸیڈ ڈاکٹر کے کہنے کے باوجود نارمل ڈلیوری پر اصرار کرنا۔ اگر اس دوران بچے کو دماغی آکسیجن کی کمی ہو جاۓ تو بچہ سی پی چاٸلڈ بن سکتاہے۔
26-بچے کی ویکسینیشن نہ کروانا یا ویکسینشن میں تاخیر کرنا۔ ویکسینشن مفت ہے اور بچے کو بارہ خطرناک جان لیوا بیماریوں سے بچاتی ہے
27- میڈیکل سٹور پر جاکر سیلز مین سے بچے کا مسلہ بتا کر دواٸ لینا خاص کر اینٹی باٸیوٹیکس اور ایک بچے کی دواٸ دوسرے بچے پر آزمانا

تمام والدین کو آگاھ کریں۔ صدقہ جاریہ ہے ۔جزاك الله

#عمل #بعد #عمر

https://www.facebook.com/share/p/19fuWyjuJV/
22/12/2024

https://www.facebook.com/share/p/19fuWyjuJV/

ہم ڈاکٹر محمد خالد جاوید صاحب چلڈرن سپیشلسٹ ہارون آباد کو ٹی ایج کیو ہسپتال ہارون آباد واپس ٹرانسفر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب صبح 7 سے 8 بجے، دوپہر 3 سے 4 بجے اور شام 5 بجے سے رات 8 بجے تک کلینک پر مریضوں کا چیک اپ کیا کریں گے ۔
مختار مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کئیر سنٹر
بیک سائیڈ میزان بینک نزد یوٹیلٹی سٹور، بنگلہ روڈ ہارون آباد
رابطہ نمبر 03019466817

27/11/2024

سلام سب پیج فالورز پلیز مختار مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کئیر پیج بھی لائیک فالو کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد خالد جاوید چائلڈ سپیشلسٹ اور لیڈی ڈاکٹر شاہین خالد گائناکالوجسٹ ۔۔۔ روزانہ مختار مدر ایند چائلڈ کئیر سنٹر ہارون آباد پر مریضوں کا چیک اپ کیا کریں گے ۔
مختار مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ کئیر سنٹر
بیک سائیڈ میزان بینک نزد یوٹیلٹی سٹور، بنگلہ روڈ ہارون آباد
رابطہ نمبر 03019466817

https://www.facebook.com/profile.php?id=61569157202243

Mukhtar Mother & Child Health Care Centre is hospital in Haroonabad provide mother & child healthcare

فری (گائنی) میڈیکل کیمپ 10 نومبر 2024 بروز اتوار شام 3 بجکر 30 منٹ سے 8 بجکر 30 منٹ تک۔۔۔۔۔۔
07/11/2024

فری (گائنی) میڈیکل کیمپ 10 نومبر 2024 بروز اتوار شام 3 بجکر 30 منٹ سے 8 بجکر 30 منٹ تک۔۔۔۔۔۔

29/06/2024

اہل علاقہ کے لئے خوشخبری۔ ڈاکٹر خالد جاوید، لاہور چلڈرن ہسپتال کے تجربہ کار ڈاکٹر، اب مختار چلڈرن کلینک ہارون آباد پر بچوں کا چیک اپ کیا کریں گے۔ پیدائش سے لے کر سولہ سال تک کے بچوں کو کوئی بھی بیماری ہو۔ پیدائشی بیمار بچے۔ نمونیہ۔ اسہال۔ ٹائیفائیڈ بخار۔ یرقان۔ ملیریا ۔بھوک نہ لگنا۔ خون کی کمی۔ دمہ ۔ہڈیوں کی کمزوری ۔خوراک کا ہضم نہ ہونا۔ وزن نہ بڑھنا یا اس کے علاوہ اور کوئی بھی بیماری ہو۔ اور آرام نہ آ رہا ہو، تو ایک دفعہ ڈاکٹر صاحب کو ضرور چیک کروائیں۔
ڈاکٹر صاحب دن چار بجے سے رات نو بجے تک مختار چلڈرن کلینک ہارون آباد نزد میزان بینک، یوٹیلٹی سٹور، بنگلہ روڈ ہارون آباد پر روزانہ بچوں کوچیک کیا کریں گے۔
اگر ہو سکے تو یہ ویڈیو ضرور شئیر کردیں ، تاکہ زیادہ سے زیادہ اہل علاقہ کو ڈاکٹر صاحب کا پتا چل سکے۔ شکریہ
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے چیک کروا سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 03019466817
نوٹ: کلینک آنے سے پہلے ٹائم ضرور لیں۔ شکریہ

25/06/2024

15/06/2024

عید الضحی کی چھٹیوں میں آپ کے لئے خوشخبری
اگر عید کی چھٹیوں میں آپکا بچہ بیمار ہو جائے تو آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ اپنے بچے کو مختار کلینک ہارون آباد پر چیک کروا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب عید کی چھٹیوں میں
دن 10 سے 2 بجے تک اور شام کو 7 سے 9 بجے تک بچوں کو چیک کریں گے۔ عید کی خوشیوں میں آپ کے ساتھ مختار کلینک ہارون آباد۔
پوسٹ کو شیئر ضرور کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ اہل علاقہ کو ڈاکٹر صاحب کا پتا چل سکے ۔ جزاک اللہ
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے چیک کروا سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 03019466817
نوٹ: کلینک آنے سے پہلے ٹائم ضرور لیں۔ شکریہ

لاہور چلڈرن ہسپتال کے تجربہ کار اور تربیت یافتہ ۔۔ڈاکٹر محمد خالد جاوید صاحب بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر۔۔۔۔ اب مختار چلڈرن کل...
15/06/2024

لاہور چلڈرن ہسپتال کے تجربہ کار اور تربیت یافتہ ۔۔ڈاکٹر محمد خالد جاوید صاحب بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر۔۔۔۔ اب مختار چلڈرن کلینک ہارون آباد نزد میزان بینک، یوٹیلٹی سٹور، بنگلہ روڈ ہارون آباد پر روزانہ بچوں کو شام 4 بجے سے رات 9 بجے چیک کیا کریں گے
اب آپ کو اپنے پیدائش سے لیکر 16 سال تک کے بچوں کو چیک اپ کے لئے لاہور یا کسی بڑے شہر لیکر جانے کی ضرورت نہیں
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے چیک کروا سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 03019466817
نوٹ: کلینک آنے سے پہلے ٹائم ضرور لیں۔ شکریہ
ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں اور اپنے جاننے والوں کے ساتھ پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ اہل علاقہ کو ڈاکٹر صاحب کا پتہ چل سکے اور لوگوں کو بچوں کے چیک اپ کے لئے بڑے شہروں میں نہ جانا پڑے شکریہ جزاک اللہ

15/06/2024

May this Eid ul Adha be a source of peace, love, and inspiration for you and your loved ones. Eid Mubarak
from Dr. Khalid Javed,
Mukhtar Children Haroonabad

10/06/2024
اب آپ کو اپنے پیدائش سے لیکر 16 سال تک کے بچوں کو چیک اپ کے لئے لاہور یا کسی بڑے شہر لیکر جانے کی ضرورت نہیں۔۔ڈاکٹر محمد...
25/05/2024

اب آپ کو اپنے پیدائش سے لیکر 16 سال تک کے بچوں کو چیک اپ کے لئے لاہور یا کسی بڑے شہر لیکر جانے کی ضرورت نہیں۔۔ڈاکٹر محمد خالد جاوید صاحب بچوں کے سپیشلسٹ ڈاکٹر۔۔۔۔
لاہور چلڈرن ہسپتال کے تجربہ کار اور تربیت یافتہ اب مختار چلڈرن کلینک ہارون آباد نزد میزان بینک، یوٹیلٹی سٹور، بنگلہ روڈ ہارون آباد
پر روزانہ بچوں کو شام 4 بجے سے رات 9 بجے چیک کیا کریں گے
ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے چیک کروا سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 03019466817
نوٹ: کلینک آنے سے پہلے ٹائم ضرور لیں۔ شکریہ
ہمارے پیج کو ضرور فالو کریں اور اپنے جاننے والوں کے ساتھ پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ اہل علاقہ کو ڈاکٹر صاحب کا پتہ چل سکے اور لوگوں کو بچوں کے چیک اپ کے لئے بڑے شہروں میں نہ جانا پڑے شکریہ جزاک اللہ

Address

Near Utility Store Bangla Road Haroonabad
Harunabad

Opening Hours

Monday 15:30 - 22:00
Tuesday 15:30 - 22:00
Wednesday 15:30 - 22:00
Thursday 15:30 - 22:00
Friday 15:30 - 22:00
Saturday 15:30 - 22:00
Sunday 13:00 - 22:00

Telephone

+923019466817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Khalid Javed Child Specialist in Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram