20/09/2022
غیر شادی شدہ لڑکے اور لڑکیاں یہ پوسٹ ضرور پڑھیں
اگر آپ شادی تک غلط کاریوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں اپنے زہن و جسم کو پرسکون پاک صاف رکھنا چاہتے ہیں تو یہ نسخہ بنا کر یا بنوا کر استعمال کریں اس سے اچھی دوائی اس مقصد کے لیے اور کوئی نہیں ہو گی
زکاوت حس جریان اح**ام جگر معدہ مثانہ کی گرمی زکاوت حس کی وجہ سے سرعت انزال کا سالہاسال سے آزمودہ علاج ہے
ذکاوت حس کے خاتمہ کیلیۓ اول درجہ کا نسخہ هے. جریان اح**ام کا خاتمہ کردیتا هے جگر و مثانہ کی گرمی دور کرتا ھے سوزاک والے مریضوں کےلیے بھی بہترین ھے ذکاوت حس کیلے آسان اور اتنا بہترین نسخہ اورکوئی نا هوگا. میں نے بہت ذیادہ بار اپنے مطب پر مریضوں کو استعمال کروایا ھے اور آج تک اس سے مایوس نہیں ھوا. آپ اعتماد کے ساتھ بناکر استعمال کریں مایوس نہیں کرے گا اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا -
نسخہ خاص یہ ہے -
ہوالشافی
مغز تخم کاھو 50 گرام
تخم خرفہ سیاہ 50 گرام
تخم دھنیا خشک 50 گرام
کافور اصلی 10 گرام
بیج بند 50 گرام
اجوائن خراسانی 30 گرام
سمندر سوکھ صاف شدہ 50 گرام
پوٹاشیئم برومائیڈ 30 گرام
طریقہ تیاری
سب ادویات کو باریک پیس کرکے مکس کرکے پھر 500 ملی گرام والے خالی کیپسولز بهر لیں -
مقدار خوراک
1 کیپسول 3 وقت نہار پیٹ دودھ یا پانی سے کهائیں
پرہیز
مرغی و انڈا ٫ مچھلی چائے اچار و کھٹی اشیاء بیکری کی چیزیں ٫ ترش و گرم مزاج کھانوں سے فحش ویڈیوز غلط کاریوں سے دوران علاج پرہیز کریں اور دعاؤں میں یاد رکهیں. ایک ماہ تک یہ کیپسول کھانا کافی ہوتا ہے -
نوٹ : آپ کوئی بھی نسخہ بنائیں تو اس کے اجزا اصلی ہوں تاذہ خشک ہوں . کیڑا نہ لگا ہوا ہو - وزن جتنا نسخہ میں درج ہو اتنا ہی لیں بنانے کا طریقہ وہی ہو جیسے بتایا گیا ہے اور اگر سمجھ نہ آۓ تو میرے سے فون کال پر پوچھ لیں . اگر آپ نے دوائی اچھے سے بنا لی تو ان شاءاللہ ضرور دوا کام پورا کرے گی
حکیم محمد اشرف
فون نمبر 03344973684