Balqees Eye Care Trust Center

Balqees Eye Care Trust Center آپ کی آنکھیں 👀آپ کی دنیا کی رنگینی ہیں
قدرت خداوندی کا سب سے انمول تحفہ آپ کی آنکھیں ہیں

World Sight Day 9th October 2025آنکھیں اللہ کی دی ہوئی عظیم نعمت ہیں، جو ہمیں دنیا کی رنگینیوں سے روشناس کراتی ہیں۔ ورلڈ...
09/10/2025

World Sight Day
9th October 2025
آنکھیں اللہ کی دی ہوئی عظیم نعمت ہیں،
جو ہمیں دنیا کی رنگینیوں سے روشناس کراتی ہیں
۔ ورلڈ سائٹ ڈے ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اس نعمت کی قدر کریں اور اس کی حفاظت کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔ بہت سے لوگ، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں، مناسب علاج یا آگاہی کی کمی کی وجہ سے بصارت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اس دن کے موقع پر مختلف سرگرمیوں، جیسے مفت آنکھوں کے چیک اپ کیمپس، ورکشاپس، اور آگاہی مہمات کا اہتمام کیا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو آنکھوں کی صحت کے بارے میں معلومات
فراہم کی جائیں
اور ان سب عملی کاموں میں ہمیشہ سے پیش پیش ہے
الحمداللہ
شہر حجرہ کا پہلا آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر
بلقیس آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر
گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم
0300.0367427
#آنکھوں #چکوال ゚viralfbreelsfypシ゚viral

06/10/2025

چائلڈ اسپیشلسٹ
👈 ڈاکٹر محمد قاسم
پیرتاجمعہ شام4بجےسے6بجےتک
بلقیس آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر
گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم
0300.0367427

*فری آئی👀 کیمپ* - آپ کی آنکھوں کی روشنی، ہماری اولین ترجیح!*5اکتوبر کل بروز اتوار*🕒 وقت: کل صبح 9بجے سے دوپہر 2بجےتک 📍 *...
04/10/2025

*فری آئی👀 کیمپ*
- آپ کی آنکھوں کی روشنی، ہماری اولین ترجیح!
*5اکتوبر کل بروز اتوار*
🕒 وقت: کل صبح 9بجے سے دوپہر 2بجےتک
📍 *بلقیس آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر*
گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم ۔

آئیں، اپنی آنکھوں کی صحت کو یقینی بنائیں!
ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ آنکھوں کے مسائل سے دوچار ہیں، لیکن مالی وسائل کی کمی یا آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے علاج نہیں کرا پاتے۔ اسی لیے ہم فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ
(A.Z community center)
کہ زیر اہتمام ایک فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں آپ کو مفت آنکھوں کا معائنہ اور مشورے فراہم کیے جائیں گے۔
ہم کیا پیش کر رہے ہیں؟
👁️‍🗨️ ماہر امراض چشم کی جانب سے مفت معائنہ
👓 عینک کی ضرورت والوں کے لیے رعایتی چشمے
💊 آنکھوں کے معمولی مسائل کے لیے مفت ادویات
📚 آنکھوں کی صحت کے بارے میں آگاہی سیشن
🚨 سنگین مسائل کی تشخیص اور مناسب رہنمائی
یہ کیمپ
ہر عمر کے افراد، خاص طور پر بچوں، بزرگوں، اور وہ لوگ جو آنکھوں کے مسائل جیسے دھندلا پن، درد، یا دیگر علامات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے پیاروں کو آنکھوں سے متعلق کوئی پریشانی ہے، تو یہ موقع ضائع نہ کریں!
کیوں شرکت کریں؟
اپنی آنکھوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں، کیونکہ آنکھیں اللہ کی عظیم نعمت ہیں۔
ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم آپ کی خدمت کے لیے موجود ہوگی

آئیں مل کر روشنی پھیلائیں!
ہمارا مقصد ہر فرد کی آنکھوں کی صحت کو بہتر بنانا اور معاشرے میں بصارت کی روشنی کو عام کرنا ہے۔ اپنے دوستوں اور خاندان والوں کو بھی اس کیمپ کے بارے میں بتائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔
رابطہ نمبر
0300.0367427.
0304 6474507
#آنکھوں #چکوال

30/09/2025

اپنی آنکھوں کا چیک اپ لازمی کروائیں
👈 آنکھوں کا چیک اپ فری
👈 آنکھوں کے آپریشن فری
لینزریٹ پر
بلقیس آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر
گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم
0300.0367427
#چکوال #آنکھوں

27/09/2025

فری آئی کیمپ
کل بروز اتوار صبح9بجےسےدوپہر2بجے تک
آنکھوں کا چیک اپ فری
آنکھوں کے آپریشن فری
لینز ریٹ پر
گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم

20/09/2025

فری👀 آئی کیمپ
کل بروز اتوار صبح 9 بجے سے دوپہر 2بجےتک
ماہر ڈاکٹر کی ٹیم
کمپیوٹرائز سسٹم 👈
فیکولیز سرجری 👈
آنکھوں کا چیک اپ فری 👀
آنکھوں کے آپریشن فری 👀
لینزریٹ پر
بلقیس آئی کیئر ٹرسٹ سنٹر 👈
گلشن فرید ٹاون بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم
0300.0367427👈
#آنکھوں #چکوال

19/09/2025

آشوب چشم سے بچاو کی احتیاطی تدابیر

بلقیس آئی کیئر ٹرسٹ سنٹر
گلشن فرید ٹاون بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم

19/09/2025

آنکھوں کا چیک اپ فری
آنکھوں کے آپریشن فری
لینزریٹ پر
روزانہ صبح9بجےسےرات8بجےتک
بلقیس آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم
#آنکھوں #چکوال #

18/09/2025

آپ کے گھر کی رونق آپ کے بچے بہت پیارے ہیں
بچوں کا چیک اپ کروائیں
چائلڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر محمد قاسم
پیرتاجمعہ شام4بجےسے6بجےتک
بلقیس آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر
گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم
0300.0367427
#آنکھوں #چکوال

17/09/2025

آپ کی آنکھیں بہت قیمتی ہیں
دنیا کے رنگ آپ کی آنکھوں کی بدولت ہیں
ان کا خیال رکھیں
سفید کے آپریشن کے بعد مریض کے تاثرات اسی کی زبانی

آنکھوں کا چیک اپ فری
آنکھوں کے آپریشن فری
لینز ریٹ پر
روزانہ صبح9بجےسےرات8بجےتک
بلقیس آئی کئیر ٹرسٹ سنٹر گلشن فرید ٹاؤن بالمقابل بوائز ڈگری کالج حجرہ شاہ مقیم
#آنکھوں #چکوال

Address

Gulshan Fareed Town Opposite Boys Degree College
Hujra
56170

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balqees Eye Care Trust Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share