01/04/2026
✨ لاہور جنرل ہسپتال کے مایہ ناز نیوروسرجن و سپائن سرجن ✨
👨⚕️ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شاکر محمود
MBBS, MS (Neurosurgery)
کنسلٹنٹ نیوروسرجن اینڈ سپائن سرجن
🧠 ماہر امراض:
✔️ سر درد اور آدھے سر کا درد (مائیگرین)
✔️ گردن اور کمر درد
✔️ کمر کے نچلے حصے کا درد
✔️ فالج اور لقوہ
✔️ مرگی
✔️ سر اور کمر کی چوٹیں
✔️ اعصابی درد
✔️ دماغ اور حرام مغز کی رسولیاں
✔️ بچوں کی کمر کا پیدائشی مسئلہ
✔️ بچوں کے سر کا غیر معمولی سائز
✔️ ٹرائیجیمنل نیورالجیا (چہرے پر کرنٹ جیسا درد)
⏰ اوقات کار:
📅 ہر جمعرات
🕐 دوپہر 1 بجے تا 3 بجے
📍 مقام:
لطیف ہسپتال
چونیاں روڈ، فتح ٹاؤن، ڈھلیانہ چوک، حجرہ شاہ مقیم
📞 رابطہ نمبر:
0300-7956134
044-4860005
📢 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — ماہر ڈاکٹر سے بروقت معائنہ کروائیں! 👍