نیزل پولپس ناک کے اندر غیر معمولی سوزش کی وجہ سے ہونے والی چھوٹی چھوٹی گلٹیاں ہیں۔
نیزل پولپس ناک بند ہونے اور سانس لینے میں مشکل پیدا کر سکتے ہیں۔
یہ مسئلہ سونگھنے کی حس کم کر سکتا ہے اور چہرے میں درد پیدا کر سکتا ہے۔
بروقت علاج اور تشخیص آپ کی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
پیر تا ہفتہ شام 5:00 سے9:00 بجے 03361280149
09/07/2024
گلے میں درد ان مختلف وجوہات کی وجہ سے ہو سکتا ہے
⭐نزلہ، فلو، یا بیکٹیریل انفیکشن گلے کی سوزش کا سبب بن سکتے ہیں۔
⭐الرجی، خاص طور پر دھول یا پولن، گلے میں خراش پیدا کر سکتی ہے۔
⭐ زیادہ چیخنے یا گانے کی وجہ سے گلے کے پٹھے متاثر ہو سکتے ہیں۔
⭐زیادہ بولنے یا چیخنے سے گلے کی نسیں متاثر ہو سکتی ہیں۔
⭐تمباکو کا دھواں گلے کی جلن اور سوزش کا سبب بن سکتا ہے
گلے میں درد کی وجوہات کو جانیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں!
اگر آپ کو یہ علامات ہیں تو فوراً معائنہ کروائیں! بروقت علاج آپ کی زندگی کو بہتر بنا سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کرے
پیر تا ہفتہ شام 4:00 سے9:00 بجی 03361280149
05/07/2024
مینیئر کی بیماری ایک کان کی بیماری ہے جو کان
⭐مینیئر کی بیماری میں مریض کو اکثر چکر آتے ہیں۔
⭐کانوں میں مسلسل بھنبھن کی آواز آتی رہتی ہے۔
⭐ مریض کی سماعت میں بتدریج کمی آتی ہے۔
⭐مریض کو کان میں دباؤ یا بھراؤ کا احساس ہوتا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Dr Sajjad Yousuf Zardari ENT Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Dr Sajjad Yousuf Zardari ENT Specialist: