Welcome To Liaquat University Hospital Hyderabad/Jamshoro
01/10/2024
سول حیدرآباد کے ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی کا حاجیانی ڈے اینڈ نائٹ اسپتال میں جاری کٹے ہونٹ اور تالو کے علاج کے لیے قائم منعقدہ کیمپ کا دورہ
29/09/2024
شعبہ گائنی کی جانب سے خواتین مریضوں کی سہولت کے لیے لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد میں یورو گائنی کیمپ کا انعقاد
29/09/2024
میئر حیدرآباد کاشف شورو کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کا دورہ ،متعلقہ افسران کو فون پر ہدایات جاری کردیں
28/09/2024
حیدرآباد کے منتخب نمائندوں ایم پی اے ناصر قریشی اور راشد خان کا لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کا دورہ، نئے ڈائریکٹر ایڈمن عبدالستار جتوئی کو گلدستے پیش کیے گئے
27/09/2024
میئر حیدرآباد کاشف شورو کا سول اسپتال حیدرآباد کا دورہ
23/09/2024
*لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جام شورو کے ایک بار پھر مقرر ہونے والے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن عبدالستار جتوئی کی مقرری کے بعد سول اسپتال حیدرآباد آمد کے موقع پر* *حیدرآباد کے شہریوں، سماجی حلقوں، ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل عملے سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے عبدالستار جتوئی کا فقید المثال استقبال منوں پھول ان پر نچھاور کئے*
*Report by Rizwan shaikh
21/09/2024
سول اسپتال حیدرآباد و جام شورو کے نئے مقرر ہونے والے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن عبدالستار جتوئی کا فقید المثال استقبال،منوں پھول نچھاور کئے گئے
20/09/2024
ڈاکٹر کاشف میمن لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ مقرر نوٹیفکیشن جاری
20/09/2024
محکمہ صحت سندھ کے گریڈ 20 کے افسر عبدالستار جتوئی لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد و جام شورو کے ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ اکاونٹس مقرر نوٹیفکیشن جاری
25/11/2023
پرائيويٹ لیبارٹریز کس طرح عوام کا خون چوس رہی ہیں یہ وڈیو آپکو حیران کر دے گی جے ڈی سی نے بھانڈا پھوڑ دیا
24/11/2023
اگر آپ معدے کی جلن بدہضمی اور پیٹ کے امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ وڈیو آپ کیلئے ہے
اپنے پیاروں کو پیٹ کی بیماریوں سے بچانے کیلئے شیئر کریں پلیز 🙏
23/11/2023
ڈرگ مافیا اور اسٹور مافیا کی حرام خوری و بلیک میلنگ کو بے نقاب کرنے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
Be the first to know and let us send you an email when Liaquat University Hospital Hyderabad/Jamshoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Liaquat University Hospital Hyderabad/Jamshoro: