Doctor's General Hospital Bajaur KPK

Doctor's General Hospital Bajaur KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor's General Hospital Bajaur KPK, Hospital, Bajaur, Khyber Pakhtunkhwa, Inayat Qala.

23/02/2026
ڈاکٹر نظام الدین صاحباسپیشلسٹ میڈیسنالحمدللہ! ڈاکٹر نظام الدین صاحب ہر اتوار hospital Doctors General میں مریضوں کے معائ...
14/02/2026

ڈاکٹر نظام الدین صاحب
اسپیشلسٹ میڈیسن

الحمدللہ! ڈاکٹر نظام الدین صاحب ہر اتوار hospital Doctors General میں مریضوں کے معائنے کیلئے موجود ہوتے ہیں۔

اگر آپ یا آپ کے عزیز کو ہائی بلڈ پریشر، شوگر، معدہ، جگر، پھیپھڑوں یا دیگر میڈیکل مسائل کا سامنا ہو، تو بہترین تشخیص اور علاج کیلئے آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔ ہر اتوار
📍 Doctors General Hospital
⏰ اوقات: [اوصبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک]
📞 رابطہ نمبر: [03000940064]

صحت سب سے قیمتی نعمت ہے—بروقت علاج کروائیں!

👶 ڈاکٹر محمد ادریس  چلڈرن سپیشلسٹ MBBS, MCPS (Paeds), FCPS (II) Paedsنوزائیدہ بچوں سے لے کر کم عمر بچوں تک: بخار، نزلہ، ...
08/02/2026

👶 ڈاکٹر محمد ادریس چلڈرن سپیشلسٹ
MBBS, MCPS (Paeds), FCPS (II) Paeds
نوزائیدہ بچوں سے لے کر کم عمر بچوں تک:
بخار، نزلہ، کھانسی
پیٹ کے امراض
کمزوری اور نشوونما کے مسائل
بچوں کی عام و پیچیدہ بیماریوں کا مکمل علاج
بچوں سے شفقت
والدین کو آسان اور واضح رہنمائی


جدید طریقہ علاج
📞 رابطہ کریں 03025771728
پتہ/ڈاکٹرز جنرل ہسپتال نزد المعروف ڈاکٹر مظفر شاہ صاحب

اعلان برائے مریضانِ محترمڈاکٹر نظام الدینکنسلٹنٹ اینڈوکرائنولوجسٹ و میڈیکل اسپیشلسٹمریضان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر ن...
07/02/2026

اعلان برائے مریضانِ محترم
ڈاکٹر نظام الدین
کنسلٹنٹ اینڈوکرائنولوجسٹ و میڈیکل اسپیشلسٹ
مریضان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ڈاکٹر نظام الدین کل ڈاکٹر جنرل ہسپتال (DGH) خار، ضلع باجوڑ میں نہیں ہونگے، اس لیے کل کلینک نہیں آئیں گے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
03069146737
03000940034
شکریہ۔

👶 ڈاکٹر محمد ادریسMBBS, MCPS (Paeds), FCPS (II) Paedsنوزائیدہ بچوں سے لے کر کم عمر بچوں تک: بخار، نزلہ، کھانسی پیٹ کے ام...
05/02/2026

👶 ڈاکٹر محمد ادریس
MBBS, MCPS (Paeds), FCPS (II) Paeds
نوزائیدہ بچوں سے لے کر کم عمر بچوں تک:
بخار، نزلہ، کھانسی
پیٹ کے امراض
کمزوری اور نشوونما کے مسائل
بچوں کی عام و پیچیدہ بیماریوں کا مکمل علاج
بچوں سے شفقت
والدین کو آسان اور واضح رہنمائی


جدید طریقہ علاج
📞 رابطہ کریں 03025771728
پتہ/ڈاکٹرز جنرل ہسپتال نزد المعروف ڈاکٹر مظفر شاہ صاحب

خواتین کی صحت، محفوظ مستقبل کی ضمانتاگر آپ ایک تجربہ کار اور قابلِ اعتماد گائناکالوجسٹ کی تلاش میں ہیں توڈاکٹر ریما اکبر...
02/02/2026

خواتین کی صحت، محفوظ مستقبل کی ضمانت
اگر آپ ایک تجربہ کار اور قابلِ اعتماد گائناکالوجسٹ کی تلاش میں ہیں تو
ڈاکٹر ریما اکبر خان آپ کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔
حمل سے لے کر زچگی تک، ماہواری کے مسائل ہوں یا خواتین کے دیگر امراض — ہر مریضہ کے لیے ذاتی توجہ، مکمل رہنمائی اور جدید علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
🔹 دورانِ حمل مکمل چیک اپ
🔹 نارمل اور سیزیرین ڈیلیوری
🔹 ہارمونل اور ماہواری کے مسائل
🔹 بانجھ پن کا علاج
🔹 خواتین کے تمام طبی مسائل کا حل
🎓 MBBS
🎓 FCPS (Gyne & Obs)
🏥 KTH پشاور
📍 کلینک ایڈریس: ڈاکٹرز جنرل ہسپتال، خار
📞 رابطہ نمبر: 0301-5329592
03238592250

ڈاکٹر نظام الدین صاحباسپیشلسٹ میڈیسنالحمدللہ! ڈاکٹر نظام الدین صاحب ہر اتوار hospital Doctors General میں مریضوں کے معائ...
31/01/2026

ڈاکٹر نظام الدین صاحب
اسپیشلسٹ میڈیسن

الحمدللہ! ڈاکٹر نظام الدین صاحب ہر اتوار hospital Doctors General میں مریضوں کے معائنے کیلئے موجود ہوتے ہیں۔

اگر آپ یا آپ کے عزیز کو ہائی بلڈ پریشر، شوگر، معدہ، جگر، پھیپھڑوں یا دیگر میڈیکل مسائل کا سامنا ہو، تو بہترین تشخیص اور علاج کیلئے آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔

📅 ہر اتوار
📍 Doctors General Hospital
⏰ اوقات: [اوصبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک]
📞 رابطہ نمبر: [03000940064]

صحت سب سے قیمتی نعمت ہے—بروقت علاج کروائیں!

اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبریمعزز دوستو!کچھ نجی مصروفیات کے باعث چند دنکلینک میں حاضری ممکن نہ ہو سکی،جس پر ہمیں آپ سے دلی م...
30/01/2026

اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری
معزز دوستو!
کچھ نجی مصروفیات کے باعث چند دن
کلینک میں حاضری ممکن نہ ہو سکی،
جس پر ہمیں آپ سے دلی معذرت ہے۔
آپ کے تعاون اور صبر کا شکریہ
خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ
ڈاکٹر مظفر شاہ صاحب
اب ان شاء اللہ
کل 31/01/2026صبح 8 بجے سے
ڈاکٹرز جنرل ہسپتال میں
اپنے کلینک پر دوبارہ دستیاب ہوں گے۔
ہم آپ کی صحت کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں اور
ہمیشہ بہتر تشخیص اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
درست الٹراساؤنڈ
تجربہ اور اعتماد
دوستانہ ماحول
براہِ کرم اس پیغام کو شیئر کریں
تاکہ یہ اطلاع زیادہ سے زیادہ ضرورت مند افراد تک پہنچ سکے

Address

Bajaur, Khyber Pakhtunkhwa
Inayat Qala
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor's General Hospital Bajaur KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category