09/12/2025
کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے
میڈیکل فیلڈ میں روشن مستقبل کی ضمانت!
📍 داخلے جاری ہیں
🎓 دستیاب کورسز اور ان کا سکوپ:
1️⃣ CMW (Community Midwife):
👩⚕️ دیہی علاقوں کی خواتین کے لیے زچگی کی ماہر
🏥 گورنمنٹ ہسپتال، پرائیویٹ کلینکس اور قومی و بین الاقوامی NGOز میں روزگار کے وسیع مواقع
2️⃣ LHV (Lady Health Visitor):
💊 خواتین اور بچوں کی صحت کی نگہداشت
📍 ڈسپنسریز، ہسپتال، 1122 اور حکومتی ہیلتھ پروگرامز میں تعیناتی کا بہترین موقع
3️⃣ CNA (Certified Nursing Assistant):
🩺 ڈاکٹرز کی معاون نرسنگ اسٹاف
🏥 سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں میں ہمہ وقت ڈیمانڈ
4️⃣ OT Technician (Operation Theatre):
🔪 سرجری کے دوران ڈاکٹرز کا دست راست
🚑 بڑی میڈیکل ٹیمز اور اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ساتھ کام کرنے کا سنہری موقع
5️⃣ Lab Technician:
🧬 مختلف میڈیکل ٹیسٹس (بلڈ، یورین، وغیرہ) کی رپورٹنگ
💼 تمام میڈیکل لیبارٹریز، کلینکس اور اسپتالوں میں فوری ضرورت
6️⃣ Pharmacy Technician:
💊 دوائیوں کی تیاری، شناخت اور تقسیم
🏥 میڈیکل اسٹورز، فارماسیوٹیکل کمپنیز اور ہسپتالوں میں ملازمت کی بھرپور گنجائش
✅ دو سالہ پروفیشنل ڈپلومہ کورسز
✅ پریکٹیکل ٹریننگ کے ساتھ مکمل تیاری
✅ تعلیم + ہنر + روزگار = روشن مستقبل
کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
📞 داخلہ حاصل کریں آج ہی – سیٹیں محدود ہیں:
📱 0324-1058044
📍 پولیس اسٹیشن کے قریب، میانوالی روڈ، عیسیٰ خیل
🎯 BLS اکیڈمی – جہاں خواب بنتے ہیں حقیقت!
تعلیم نہیں، زندگی بدلنے کا پہلا قدم!