06/08/2025
نیشنل ہوم میڈیکل کئیر (NHMC)
آپ کے اپنے گھر میں ماں جیسے پیار اور خیال کے ساتھ
نیشنل ہوم میڈیکل کئیر، آپ کے والدین، بچوں، مریضوں اور بزرگوں کی خدمت میں ہر وقت حاضر ہے — تاکہ وہ محسوس کریں جیسے کوئی ماں ان کی دیکھ بھال کر رہی ہو۔ ہم گھر کے ماحول میں مکمل تحفظ، سہولت اور محبت کے ساتھ معیاری طبی خدمات فراہم کرتے ہیں۔
ہماری خدمات میں شامل ہیں:
👨⚕️ ڈاکٹرز کا ہوم ویزٹ
🧘♂️ فزیوتھراپی
🗣️ اسپِیچ تھراپی
👩⚕️ نرسنگ و نرسنگ اسسٹنٹ
👨⚕️ میڈیکل اٹینڈنٹ
🚑 ایمرجنسی ایمبولینس سروس
🧪 ہوم سیمپل کلیکشن برائے لیب ٹیسٹ
💊 گھر پر میڈیسن ڈیلیوری
سہولت، اعتماد اور خدمت — 24 گھنٹے، پورے اسلام آباد اور راولپنڈی میں۔
چاہے دن ہو یا رات، NHMC ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔
📞 ہم سے رابطہ کریں اور اپوائنٹمنٹ آج ہی بُک کریں
NHMC – ماں جیسا پیار، ماں جیسا خیال
03152635290