26/10/2025
ڈینگی سے بچاؤ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔
ڈینگی وائرس مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، لیکن چند آسان احتیاطی تدابیر اپنا کر آپ اور آپ کے پیارے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
اپنے اور اپنے خاندان کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔