01/01/2026
Did You Know? Unstable rumen pH and poor feed efficiency in beef cattle fattening can trigger ruminal acidosis, leading to lower weight gain, health issues, and reduced profitability. Therefore, Fat Pack Premix is formulated with Yea‑Sacc® live yeast, to help overcome this challenge.
کیا آپ جانتے ہیں؟ غیر مستحکم رومین pH اور کم فیڈ ایفیشنسی بیف مویشیوں کی فیٹننگ میں رومینل ایسڈوسس کا باعث بنتی ہے، جس سے وزن میں کمی، صحت کے مسائل اور منافع میں کمی واقع ہوتی ہے۔ Fat Packپری مکس جو ®Yea‑Sacc لائیو خمیر سے تیار کیا گیا ہے، اس چیلنج کو حل کرنے میں مدد کرتا ہے:
✅ رومین pH کو مستحکم کر کے ایسڈوسس کے خطرے کو کم کرتا ہے
✅ فائدہ مند مائیکروبز کو سپورٹ کر کے بہتر ہاضمہ فراہم کرتا ہے
✅ غذائی اجزاء کے بہتر استعمال اور فیڈ ایفیشنسی کو بہتر بناتا ہے
✅ زیادہ اوسط روزانہ وزن میں اضافہ (ADG) اور بہتر منافع دیتا ہے
نتیجہ؟ صحت مند جانور، بہتر کارکردگی، اور فارمرزکے لیے زیادہ منافع
آج ہی رابطہ کریں: 03002627306 | 03028773002
-Sacc