Akhuwat Clinical Center آخوت کلینکل سنٹر

Akhuwat Clinical Center آخوت کلینکل سنٹر پتہ ؛
خیرماتو کوہاٹ ۔ Medicine

05/06/2025

معدے کے جراثیم کے لیے خون کا ٹیسٹ ہرگز نہ کریں کیونکہ اس سے صرف آپکے پیسے ضائع ھونگے.

02/03/2025

اوقات کار رمضان:
دوپہر 2 بجے تا رات 11 بجے ۔
بروز ہفتہ صبح 8 بجے تا رات 10 بجے۔
تعطیل: بروز جمعہ

24/02/2025

کالی کھانسی ( شنہ ٹوخالی)کی ایک بڑی وجہ ویکسین(حفاظتی ٹیکے)نہ لگوانا ہے۔ اگر بچوں اور بڑوں کو DTP (Diphtheria, Tetanus, Pertussis) ویکسین نہ دی جائے، تو ان میں بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ویکسین نہ لگوانے والے افراد زیادہ آسانی سے متاثر ہو سکتے ہیں اور بیماری کے شدید اثرات کا سامنا کر سکتے ہیں، خاص طور پر چھوٹے بچے جن کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے۔

ویکسین کے فوائد:

بیماری کے خطرے کو کم کرتی ہے

شدید علامات اور پیچیدگیوں سے بچاتی ہے

بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد دیتی ہے

لہٰذا، بروقت ویکسینیشن کروانا ہی کالی کھانسی سے بچاؤ کا بہترین طریقہ ہے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhuwat Clinical Center آخوت کلینکل سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram