29/11/2025
"ANOTHER BIG ACHIEVEMENT IN FAVOUR OF BABA & QAZI GROUP "
منڈی بہاؤالدین بار کا سب سے بڑا گروپ"فرینڈز لائرز گروپ جنکی قیادت جناب قلب حسن گوندل ایڈووکیٹ ۔۔۔کے ہمراہ باقی تمام دوستوں نے بابا اینڈ قاضی گروپ کے تمام امیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
ALHUMDULILAH ✌️✌️✌️✌️✌️
❣️انشاءاللہ صدر سید یاسر عرفات ایڈووکیٹ ❣️
❣️انشاءاللہ سیکرٹری غلام وقار ایڈووکیٹ ❣️
جب قافلہ عزم و یقین سے چل پڑے
تو پھر منزلیں بھی جھک کر راستہ دیتی ہیں۔
ہم نکلے ہیں سچ، خدمت اور وقار کی جنگ کے لیے—
اور اس سفر میں فتح ہمارا مقدر بن کر آئے گی۔
وکلاء کی عزت، وقار اور حق کی آواز
اب پہلے سے زیادہ مضبوط کھڑی ہے…
کیونکہ ہمارا حوصلہ بھی اونچا ہے
اور ہمارا یقین بھی اٹل ہے۔
وہی سرفراز ہوتے ہیں جو ہمت نہیں ہارتے"
جو چل پڑیں یقین سے—تقدیر بھی ان کا ساتھ دیتی ہے"۔
ان شاءاللہ
✌️صدر سید یاسر عرفات ایڈووکیٹ✌️
✌️سیکرٹری غلام وقار ایڈووکیٹ ✌️
خدمت، دیانت اور انصاف کی پہچان