Baltistan Welfare Trust

Baltistan Welfare Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baltistan Welfare Trust, Islamabad.

There is a welfare trust page among the people of baltistan ,Who need help about health,education,finance or other else contact with us,Our team always ready for their help thankyou�

20/04/2021

432 Followers, 360 Following, 277 Posts - See Instagram photos and videos from beautY_iinside_official ()

20/11/2020

تاریخ کے جھروکوں سے :

# بلتستان میں پہلا انٹرمیڈیٹ کالج سکردو میں ستمبر 1966 میں قایم ہوا اور یہ گلگت بلتستان کا پہلا کالج تھا۔

#سکردو ہسپتال میں سول ڈاکٹر 1949 میں تعنیات ہوے 1950 میں میجر حیدر بصری حسن خان ایجنسی سرجن تعنیات ہوے انہوں نے 1951 میں بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار جنریٹر سے بجلی پیدا کی اور ہسپتال و ملحقہ سرکاری کوارٹرز کو بجلی سپلای ہوی ۔

# پہلا باقاعدہ پن بجلی گھر حسین آباد سکردو میں 1965 میں بنایا جس کی طاقت دس کلو واٹ تھی۔

#سکردو ہسپتال کو جنریٹر سے بجلی سپلای کرنے کے بعد اسی ہسپتال کے صحن میں مریضوں و دیگر افراد کے لیے فلم دکھانا شروع کیا ۔ 1954 میں پہلا سٹیج ڈرامہ ٰ" با وفا قاتل "سٹیج ہوا ۔

# 1949 میں پہلی بار دو جیپ سکردو پہنچ گئی ۔

#1960 میں پہلا ٹریکٹر محکمہ بنیادی جمہوریت (موجودہ ایل جی آر ڈی ) والوں نے لایا۔

# 1983 میں سکردو سے گلگت ویگن سروس کا آغاز ہوا ۔

# 1992 سے پنڈی براہ راست بس سروس شروع ہوا

# 1949 کو اورئینٹ ائیرویز کے ڈکوٹہ جہاز نے سکردو میں لینڈ کی اور سکردو سے پشاور پروازوں کا آغاز ہوا۔

# 1979 میں سکردو میں ریڈیو سٹیشن نے نشریات کا آغاز کیا ۔

# 1992 میں پہلی بار پی ٹی ورلڈ کے پروگرام نشر ہوے اور یہاں کے باشندوں کو ٹی وی نشریات دیکھنے کو ملا ۔

# 1964 کو سکردو میں پچاس لاینوں کا ایک ٹیلی فون ایکسچینج قایم ہوا اس وقت اس محکمے کو ٹی اینڈ ٹی کہا جاتا تھا جسے 1976 میں ختم کر کے ایس سی او کے نام سے نیا محکمہ بنایا۔

# پہلا قلمی اخبار صداے جرس کے نام سے 1949 کو شروع ہوا

# سکردو کا پہلا پولٹیکل ایجنٹ وزیر ولایت علی خان تھا انہوں نے 1948 میں آزادی کے بعد چارج سنبھالا۔

# سکردو کا پہلا ڈپٹی کمشنر محمد شفیق تھا انہوں نے 1973 میں چارج سنبھالا ۔

# پہلی بار انتخابات 1970 میں ہوے
Copied

29/10/2020
21/10/2020

#اظہارِتعزیت😭
مشہور کاروباری و سماجی شخصیت حاجی غلام حیدر المعروف سلترو اپو حیدر کی وفات پر ان کے بیٹے ایڈوکیٹ علی حیدر، اسد، اشرف، صداقت اور ان کے بھائی سابق وزیر انجینئر محمد اسماعیل کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں، خدا ان کی مذہبی خدمات کو قبول کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے _
منجانب:
😢

05/10/2020

Plz Share

30/09/2020
Rawalpindi to skardu 👉20%   in  Limited offer034559848330344559663203485045673
07/05/2020

Rawalpindi to skardu
👉20% in
Limited offer
03455984833
03445596632
03485045673

روالپنڈی تا سکردوبکسہ ہائ روف 🚐 روزانہ شام 7 بجے ۔۔صرف جانے والے سواری حضرات رابطہ کریں فضول کمنٹس کرنے والے پوسٹ دور ہی...
17/04/2020

روالپنڈی تا سکردو
بکسہ ہائ روف 🚐 روزانہ شام 7 بجے ۔۔
صرف جانے والے سواری حضرات رابطہ کریں فضول کمنٹس کرنے والے پوسٹ دور ہی رہے شکریہ
📞03455984833
📞03445596632

ولایت محمدی(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم) کے تاجدارطریقت مرتضوی(علیہِ سلام) کے علمبردارسلسلہ ذھب کے امامحضرت سیدالعا...
09/04/2020

ولایت محمدی(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم) کے تاجدار
طریقت مرتضوی(علیہِ سلام) کے علمبردار
سلسلہ ذھب کے امام
حضرت سیدالعارفین قدرةالسالکین غوث المتاخرین شاہ سید محمد نوربخش الموسوی کی ولادت باسعادت مبارک ہو۔ ۔

Address

Islamabad

Telephone

+923150056599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltistan Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Baltistan Welfare Trust:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram