11/04/2026
کیا آپ جانتے ہیں کہ گھٹنوں میں درد کی ایک بڑی وجہ
Synovial Fluid (جوڑوں کا قدرتی لیکویڈ) کی کمی بھی ہو سکتی ہے؟
یہی fluid آپ کے جوڑوں کو smooth رکھتا ہے
اور حرکت کو آسان بناتا ہے۔
جب یہ کم ہو جائے تو:
⚠️ جوڑوں میں رگڑ بڑھ جاتی ہے
⚠️ درد اور سوجن شروع ہو سکتی ہے
⚠️ چلنے پھرنے میں مشکل ہوتی ہے
اگر آپ کو:
✔️ گھٹنوں میں آواز (ٹک ٹک) آتی ہے
✔️ سیڑھیاں چڑھتے وقت درد ہوتا ہے
✔️ بیٹھنے کے بعد اکڑاؤ محسوس ہوتا ہے
تو یہ صرف عام درد نہیں ہو سکتا۔
💡 اس ویڈیو میں ہم نے detail میں explain کیا ہے کہ:
✔️ Synovial Fluid کیا ہوتا ہے
✔️ یہ کیوں کم ہوتا ہے
✔️ اور اسے بہتر کیسے کیا جا سکتا ہے
💪 صحیح رہنمائی اور سپورٹ سے آپ اپنے جوڑوں کو دوبارہ مضبوط بنا سکتے ہیں۔
✨ Recommended Support:
Hi Zone Pharma
FlexaOne Injection
یہ جوڑوں کی lubrication بہتر بنانے، درد کم کرنے
اور mobility improve کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔
⚠️ دیر نہ کریں — آج کا خیال، کل کی آسانی!
#صحت