21/06/2025
تاریخ: 20
جون 2025
وقت: 3:11PM
جامشورو: سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) ٹیم کو حیدرآباد کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو لونی کوٹ ,PDMA ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی.
جگہ: ڈسٹرک سیشن کورٹ کوٹڑی, ضلعه جامشورو
جامشورو سیشن کورٹ حادثہ
سیٹلائٹ اسٹیشن لونی کوٹ اور ڈسٹرکٹ اسٹیشن حیدرآباد کی ریسکیو 1122 ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور مشترکہ طور پر امدادی کارروائیوں میں مصروف تهیں
دونوں ٹیمیں پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں اور متاثرین کی تلاش کے لیے بھرپور کوششیں جاری کی تهی
ٹرک کو ریسکیو ریکوری وہیکل اور کرین کی مدد سے سیدھا کر لیا گیا ہے لیکن کسی متاثرہ شخص کا کوئی نشان نہیں ملا
بھوسے کی سرچ جاری ہے لیکن تاحال وہاں کسی زخمی یا دبے ہوئے فرد کی موجودگی کی کوئی تصدیق نہیں ہوٸی سکی ہے سرچنگ کا کام تیزی سے جاری رها
جائے وقوعہ کو کلیئر قرار دے دیا گیا.
ریسکیو لونی کوٹ پی ڈی ایم ایPDMA ٹیم اور ڈسٹرک حیدرآباد ٹیم نے مکمل سرچ اور کارروائی کے بعد جائے وقوعہ کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ بھوسے کے نیچے کسی بھی فرد کے پھنسنے کی کوئی اطلاع یا ثبوت نہیں ملا ہے اس وجه سے دونون ریسکیو 1122 ٹیمیں واپس اپنی اسٹیشنوں پر روانہ ہو گٸی.
میڈیا کوآرڈینیٹر ؛
سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) جامشورو