30/12/2025
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری
تا ج چلڈرن اینڈ میڈیکل سینٹر میں میں موجود ہیں تجربہ کار اور مستند ڈاکٹرز،
جو جدید سہولیات کے ساتھ آپ کو بہترین طبی سہولت فراہم کرتے ہیں۔
🦴 ہڈیوں اور جوڑوں کے امراض کے لیے آرتھوپیڈک اسپیشلسٹ
🌸 جلد، بالوں اور الرجی کے مسائل کے لیے ماہرِ جلد
👶 بچوں کی صحت و نگہداشت کے لیے چائلڈ اسپیشلسٹ
🗣️ بولنے اور گفتگو کے مسائل کے لیے اسپیچ تھیراپسٹ
ہر مریض کے لیے مکمل توجہ، درست تشخیص اور مؤثر علاج —
کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ اعتماد ہی بہترین علاج ہے۔
📞 آج ہی اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
📍 ساتھ چلڈرن اینڈ میڈیکل سینٹر جنڈ