Dr Salal Ahmad Bhatti

Dr Salal Ahmad Bhatti Hospital

Faisalabad Cancer Summit at Serena Hotel, Faisalabad, a beacon of hope for a brighter tomorrow. Serena Hotel, Faisalabad...
22/11/2025

Faisalabad Cancer Summit at Serena Hotel, Faisalabad, a beacon of hope for a brighter tomorrow. Serena Hotel, Faisalabad.

12/11/2025
13/10/2025
01/10/2025
21/09/2025

کینسر کا علاج بالکل مفت ہےکینسر کئیر ھاسپٹل لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گ...
18/11/2023

کینسر کا علاج بالکل مفت ہے
کینسر کئیر ھاسپٹل لاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہے۔یہ ہسپتال شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے۔ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام و طعام بالکل مفت ھے۔صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئے جاتے ہیں۔یہاں پر ‎‎ مریض آ رھے ہیں، جنکا علاج مفت کیا جا رہا ھے۔ یہاں پر 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیا ھے جہاں لاعلاج مریضوں کو ڈیتھ (موت) تک رکھا جاتا ہے اور انکی زندگی میں تکلیف کو ہر ممکن کم کیا جاتا ھے اور خدمت کی جاتی ہے یہ بہت بڑی سہولت ھے۔ایک اور چیز جو اسکو ممتاز کرتی ہے وہ ہے ایمرجنسی سہولت میسر ہے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اس ہسپتال کے متعلق آگاہ کریں تاکہ کینسر زدہ مریض اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔
یہاں پر پاکستان کے نامور اور انتہائی تجربہ کار
ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
منقول .

Hospital Site :
1.5 km off Pajiaan chowk Ijtama road Bypass (Rohi Nala)
Raiwind Lahore, Punjab, Pakistan.
PHONE No.
00-92-423 52 18 956-60
00-92-423 53 97 605

14/03/2023

Surgery camp

Address

Jaranwala

Telephone

+923227951993

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Salal Ahmad Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category