20/07/2025
جب بھی آپ کسی ریسٹورنٹ میں کھانے آتے ہیں، تو مینیو آپ کے سامنے ہوتا ہے، اور ہر آئٹم کی قیمت واضح لکھی ہوتی ہے۔ آپ کی مرضی ہے کہ آپ کیا آرڈر کرتے ہیں، اور کتنا خرچ کرتے ہیں۔
ہمارے ریسٹورنٹ TKR میں ایک ہزار سے لے کر ایک لاکھ تک کا بل ممکن ہے — سب کچھ آپ کے آرڈر اور آپ کی جیب پر منحصر ہے۔
لہٰذا، اگر آپ نے کوئی مہنگی ڈش آرڈر کی ہے تو اس کا مطلب ہے آپ نے اپنی پسند سے چنا ہے۔
پھر اس بل کو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے خود ہی اپنی سوچ یا حیثیت کا مذاق نہ بنائیں۔
🍽️ ہم نے ہمیشہ آپ کو خوش آمدید کہا ہے اور آئندہ بھی کہیں گے، لیکن سمجھداری اور عزت کے دائرے میں رہ کر۔