02/04/2026
ناک، کان اور گلے کے امراض کا بروقت علاج، آپ کو پیچیدہ مسائل سے محفوظ اور صحت مند رکھتا ہے۔
زہرہ میڈیکس جڑانوالہ ای این ٹی (ENT) ڈاکٹر کی سروسز مہیا کر رہا ہے۔ جس کا مقصد آپ کو جڑانوالہ شہر میں ناک، کان اور گلے کے امراض کا بہترین علاج فراہم کرنا ہے۔
ماہر امراض ناک، کان، گلا
ڈاکٹر محمد معیذ
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس ENT (ای این ٹی)
کلینک ٹائم:
بروز ہفتہ دوپہر : 3 بجے سے 6 بجے تک
کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042
پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA
Ent specialist in Jaranwala