23/10/2025
کولونوسکوپی کے فائدہ
ایک ۱۶ سال کاک لڑکا جسے ۳ مہینے سے پاخانے میں خون آنے کی شکایت تھی ۔
اور اس کا علاج بواسیر کے طور پے ہو رہا تھا اور اس کے بواسیر کا آپریشن کا بھی کہا گیا ۔۔
آج اسکی کولونوسکوپی کی گئی تو اس میں ریکٹم میں ایک پولیپ تھی ۔۔
جس کیمرا کے ساتھ بغیر کسی بلیڈنگ کے نکال دیا گیا۔۔
اب مریض کو پاخانے میں بلڈ نہیں آئے گا۔۔
اور اب اسے اور کسی علاج کی ضرورت نہیں
اپنی علامات کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ کرانے سے گریز نہ کریں
جلد تشخیص جلد علاج کا کا ذریعہ ہے ۔
ڈاکٹر محمد عمار خان
کنسلٹنٹ گیسٹرونٹرولوجسٹ اینڈ انڈوسکوپسٹ
سلمان نیورو سینٹر مدینہ ٹاؤن جھنگ