Dr Muhammad Javed Iqbal

Dr Muhammad Javed Iqbal General and laparoscopic surgeon
THQ,18Hazari.Doctors hospital, Church road,jng. Magsi clinic, Jng

29/09/2025
22/09/2025

ڈاکٹر محمد جاوید اقبال
کنسلٹنٹ سرجن
ٹی ایچ کیو ہسپتال اٹھارہ ہزاری
ڈاکٹرز ہسپتال چرچ روڈ جھنگ صدر

Another case of recurrent pilonidal sinus. Limbergs flap done on SSP at doctors hospital church road jhang sadar. یہ مری...
02/06/2025

Another case of recurrent pilonidal sinus.
Limbergs flap done on SSP at doctors hospital church road jhang sadar.
یہ مریض کمر کے نچلے حصے میں سوزش اور انفیکشن کی شکایت کے ساتھ کلینک میں تشریف لائے۔ ایک سال پہلے بھی انکو یہی مسئلہ تھا اور لاہور کے ایک بڑے ہسپتال سے سرجری کروائی تھی لیکن آپریشن کے کچھ ماہ بعد ہی دوبارہ اس مسئلہ کا شکار ہو گئے۔
ڈاکٹر ہسپتال جھنگ صدر میں ان کا آپریشن دوبارہ کیا گیا۔ اور صحت کارڈ پر یہ سرجری کی گئی

---

🔴 بار بار ہونے والا پائلونائیڈل سائنَس؟ مستقل حل موجود ہے! 🔴

کیا آپ یا آپ کا کوئی عزیز پچھلے کچھ عرصے سے بار بار پچھلے حصے (کمر کے نچلے حصے) میں زخم، پیپ یا درد کی شکایت کا سامنا کر رہا ہے؟ یہ بار بار آنے والا Pilonidal Sinus ہو سکتا ہے۔

👨‍⚕️ پائلونائیڈل سائنَس ایک عام مگر تکلیف دہ مسئلہ ہے، خاص طور پر نوجوان مردوں میں۔ اگر یہ بار بار واپس آ رہا ہے، تو اب وقت ہے کہ آپ اس کا مستقل حل سوچیں۔

✅ سرجری ہی واحد مؤثر علاج ہے!
بار بار ہونے والے سائنَس کے لیے جدید تکنیک کے ساتھ کی گئی سرجری مریض کو مستقل آرام دے سکتی ہے۔

🔹 ہم مہارت اور تجربے کے ساتھ یہ سرجری فراہم کر رہے ہیں۔
🔹 مریض کی حالت کے مطابق اوپن، فلیپ یا لیس انویسیو طریقہ علاج تجویز کیا جاتا ہے۔
🔹 مکمل راہنمائی، دیکھ بھال اور فالو اپ یقینی بنایا جاتا ہے۔

📍 علاج کی سہولت دستیاب ہے:

ڈاکٹرز ہسپتال چرچ روڈ، جھنگ صدر

📞 مشورے اور اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
📲 [03087577574]

صحت کو نظر انداز نہ کریں – بار بار کی تکلیف سے نجات ممکن ہے!

---
کنسلٹنٹ جنرل سرجن
ڈاکٹر محمد جاوید اقبال
ٹی ایچ کیو ہسپتال، اٹھارہ ہزاری، جھنگ
ڈاکٹرز ہسپتال جھنگ صدر( کلینک ڈاکٹر ناصرہ منظور )

24/05/2025
Laparoscopic cholecystectomy in a patient of acute cholecystitis. پتہ کی پتھری کا کیمرے کی مدد سے آپریشن۔ یہ مریضہ ہمارے...
30/09/2024

Laparoscopic cholecystectomy in a patient of acute cholecystitis.
پتہ کی پتھری کا کیمرے کی مدد سے آپریشن۔
یہ مریضہ ہمارے پاس پتہ کی سوزش کی وجہ سے تشریف لا ئی۔ اور کیمرے کی مدد سے آپریشن کر کے پتہ کو نکال دیا گیا۔






Address

Doctors Hospital, Church Road, Jhang
Jhang Sadar
35200

Telephone

+923087577574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Javed Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Javed Iqbal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram