03/11/2025
گورنمنٹ آف پنجاب نے ریگولرائزیشن ایکٹ 2018 کو ختم کر دیا ہے
اب سے سرکاری ملازمین LUMP SUM پیکج پہ بھرتی کیے جائیں گے اور سروس ریگولرائز نہیں ہو گی
جو پہلے سے کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں وہ بھی ریگولر نہیں ہوں گے ان کے لیے کیا پالیسی بنتی ہے یہ بعد میں پتہ چلے گا