01/08/2025
وزن کا بڑھنا صرف کیلوریز کا حساب نہیں ہے بلکہ یہ ایک پیچیدہ عمل ہے۔
وزن کا بڑھنا ایک عام مسئلہ ہے جس کا بہت سے لوگ سامنا کرتے ہیں
اس کی اہم وجوہات میں انسولین ریزسٹنس، جسمانی سرگرمی کی کمی، اور غیر متوازن خوراک شامل ہیں۔ وزن کم کرنے کے لیے صرف کھانا کم کرنا کافی نہیں ہے،
بلکہ یہ ضروری ہے کہ ایسی خوراک کھائی جائے جو انسولین کو قابو میں رکھے اور جسمانی سرگرمی کو بڑھا کر میٹابولزم کو تیز کیا جائے
یاد رکھیں، صحت مند طرز زندگی اپنانا ایک مسلسل عمل ہے اور اس میں وقت لگتا ہے۔
Zahid Hussain
Nutritionist (BS-17)
BS (Hons.), M.Phil
DHQ Hospital Jhelum
Ex THQ Hospital Chishtian