Raah-e-Ruhaniyat Institute

Raah-e-Ruhaniyat Institute روحانی تعلیمات کا ایک مستند مرکز

28/11/2025

🌿 30 دن میں علمِ طب سیکھیں🌿

حدیثِ نبوی ﷺ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

> “اللہ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر اس کا علاج بھی اتارا ہے۔”
صحیح بخاری

دارالنصر انٹرنیشنل پیش کر رہا ہے اپنے طلباء کے لیے پہلی بار 30 روزہ علمِ طب کورس بیسک سے پروفیشنل تک

اس کورس میں آپ سیکھیں گے:

✅ بیماریوں کی پہچان اور تشخیص
✅ گھریلو اور جڑی بوٹیوں سے علاج
✅ طبِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم + طبِ یونانی کا مکمل تعارف
✅ نبض شناسی اور مزاج شناسی
✅ مختلف امراض کی اقسام، علامات اور سِسٹمیٹک علاج
✅ روحانی و جسمانی علاج کے اصول
✅ ہر مرض کو سمجھ کر علاج کرنے کی عملی تربیت

یہ کورس کن کے لیے ہے؟

⭐ روحانی عاملین ، علماء کرام، طلباء اور امام صاحبان کے لیے
⭐ روحانی معالجین کے لیے تاکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے طریقے پر عمل کرتے ہوئے اپنے مریضوں کا علاج کر دعا بھی اور دوا بھی کے ذریعے کر سکیں
⭐ اسلامی بہنوں کے لیے تاکہ وہ گھریلو علاج کرسکیں

💵 کورس فیس: صرف 750 روپے

📲 کلاس بذریعہ واٹس ایپ — گھر بیٹھے مکمل تربیت

زیر سرپرستی بانی و ناظم اعلیٰ روحانی اسکالر استاذ العالمين ماہر عملیات علامہ مولانا الحافظ عبداللہ یار محبوبی عطاری

ادارے کے رابطہ نمبرز :
📲 0300-0430954
📲 0311-0430954

27/11/2025
✨🌹 روحانی دعا 🌹✨اے اللہ!دل کو سکون 🤲زبان کو ذکر 📿نظر کو نور ✨زندگی کو برکت 🌸اور آخرت کو کامیابی عطا فرما۔یا رب! ہر غم و ...
23/08/2025

✨🌹 روحانی دعا 🌹✨

اے اللہ!
دل کو سکون 🤲
زبان کو ذکر 📿
نظر کو نور ✨
زندگی کو برکت 🌸
اور آخرت کو کامیابی عطا فرما۔
یا رب! ہر غم و دکھ سے بچا کر اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھ۔ آمین 💖

Address

Jhelum

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raah-e-Ruhaniyat Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram