11/01/2023
اس بندے پر 10لاکھ کا قرضہ تھا آخر کار جب تنگ آیا تو اس نے خودکشی کا سوچا چھت سے چھلانگ لگائی نیچے ایک BMW گاڑی جا رہی تھی موصوف گاڑی کے اوپر جا گرے جان تو بچ گئی لیکن اب موصوف کا قرضہ 2 کروڑ روپے ہو گیا
اسی طرح کچھ لوگ ڈالر کی قیمت اور پاکستان کے قرضے کم کرنے آئے تھے