Ali Clinic Haveli Koranga

Ali Clinic Haveli Koranga Health, Political and Social forum

28/08/2025

ابھی ایک ویڈیو دیکھی جس میں مریم نواز کشتی میں بیٹھ کر سیلاب کا "معائنہ" کررہی ہے۔ کس قسم کے میڈیا ایڈوائزر ہیں ان لوگوں کے؟ کیا کنارے سے دریا کی صورتحال نہیں دیکھی جاسکتی؟ کیا نقصانات کا اندازہ اور متاثرین کی مدد کے لیے پانی میں اترنا ضروری ہے؟ اگر کوئی حادثہ پیش آجائے تو؟
جب میں جیو کا پروڈیوسر تھا تو اپنے رپورٹرز سے کہتا تھا، خطر-ے والے مقام سے دو ہزار نوری سال دور چلے جاو۔ اپنی جان کی حفاظت پہلے کرو، رپورٹنگ بہت بعد کا معاملہ ہے۔ ایک خبر کے لیے ایک قیمتی جان کو خطر/ے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔ یہ کیسے مشیر ہیں جو میڈیا اٹینشن کے لیے اپنی وزیراعلی کی جان خ ط ر ے میں ڈال دیتے ہیں؟
اگر یہ مریم صاحبہ کا اپنا فیصلہ تھا تو بھی سمجھ داری کا نہیں تھا۔ سینئر لوگوں کو انھیں سمجھانا چاہیے۔
مبشر زیدی

ٹرمپو چاچا تم کتنے Caring ہو🤪🤪یہ ساری کیئر، پیار اور رومانس صرف چائنا کے ساتھ ہے اس لئے پاکستانیو تسی فری نئیں ہونا۔۔۔۔۔...
25/06/2025

ٹرمپو چاچا تم کتنے Caring ہو🤪🤪یہ ساری کیئر، پیار اور رومانس صرف چائنا کے ساتھ ہے اس لئے پاکستانیو تسی فری نئیں ہونا۔۔۔۔۔۔۔😁😁

25/06/2025
13/04/2025

سنا تھا کہ کوئی ایسا قانون بھی آگیا ہے اب شادیوں پر کرنسی نوٹ پھینکنے پر پابندی عائد ہو گئی ہے☺️
یہاں تو ٹک ٹاکر نے پیسوں کا تھال ہے قانون کے ہاتھ میں دے دیا ہے🤦🤦

11/04/2025

پیپسی کے ساتھ ٹی وی، گوگل، کیمرہ، ملٹی وٹامن، ٹائیفائیڈ ٹیسٹ، فیس بک، کیمو تھیراپی، آف سیزن سبزیاں دا بائیکاٹ تہاڈا ابا کریگا؟
🤦🤦🤦

02/04/2025
30/03/2025
28/03/2025

یہ حال ہو گیا ہے اس ملک میں ہماری بچیاں عزت سے اب سکول کالج بھی نہیں جا سکتیں، جب قانون سب کے لئے یکساں نہیں ہوگا تو پھر ایسے ہی واقعات ہونگے۔💔
گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ کی طالبات کی ویگن کو روک کر پتھراؤ اور زدوکوب کرنے کے یہ مناظر ہیں

24/03/2025

جو حضرات اعتکاف سے آن لائن ہیں ان سے دعاؤں کی درخواست ہے!!

☺️☺️☺️

13/03/2025

پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے 2 آپریشنل بحری جہاز کباڑیوں کو بیچ دیے جو یومیہ 27500 ڈالرز کما رہےتھے!!
🤔🤔

Me and my dear Dr Naeeam Akhtar meo and my dear Doctor Fazal Abbas and dear friend Aaamir meo and bhai ehtesham Abbas ta...
21/02/2025

Me and my dear Dr Naeeam Akhtar meo and my dear Doctor Fazal Abbas and dear friend Aaamir meo and bhai ehtesham Abbas ta the shaha jahn markii abdulhkium❣️❣️❣️❣️

Address

Sidhupura
Kabirwala

Telephone

+923068652065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Clinic Haveli Koranga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram