Golra Herbal Clinic Tib e Nabwi s,a,w,w

Golra Herbal Clinic Tib e Nabwi s,a,w,w طب نبوی ص اور طب یونانی اور روحانی سنٹر

03325896557

27/11/2020

آپ کے دیے عطیات سے مساکین و غریب لوگوں کی امداد کی جاتی ہے ہمارے معاشرے میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو سفید پوش ہیں بچیاں جوان ہیں ان کی شادیاں کرنا چاہتے ہیں مگر باعثِ مجبوری تنگ دستی کی وجہ سے ان کی عمریں گزر رہی ہیں صاحب استطاعت لوگ ان کی مدد کر کہ اپنے لیے نجات کا ذریعہ بنانیں ہمارے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں یا جاز کیش میں اپنہ استطاعت کے مطابق تعاؤن کریں یا جن لوگوں کا کمانے والا کوئی نہیں ہے جو معذور افراد ہیں مانگ کر کھانا گناہ سمجھتے ہیں ایسے لوگوں کا سہارا بننے کے لیے ہمارا ساتھ دیں راہ خدا
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے گا
امین
03170514635
جاز کیش اکاؤنٹ
03105648899
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر

انگلش بولنا اور سمجھنا جانتے ہوں
03/10/2020

انگلش بولنا اور سمجھنا جانتے ہوں

03/07/2020
08/12/2019

السلام علیکم۔ اس پیج کو چلانے اور نسخہ جات کی ترتیب اور تحقیق کے لیے ہومیو پیتھک آیور ویدک ماہر نباتات شناس علم ادویہ کے ماہرین کلیات کے ماہر اساتذہ تشخیص پہ عبور رکھنے والے معالجین حجامہ فصد اور جراحیاتِ صغیرہ کے عاملین کا پینل تیار کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا کے ذریعے عوام تک طبِ نبوی طبِ یونانی کے عظیم فوائد پہنچانے کا عظم رکھتے ہیں۔ یہ پیج قطعاً ذاتی تشہیر کے مقاصد کے لیے نہیں بلکہ عوام الناس کے فوائد کے لیے ہے کسی قسم کی رہنمائی اطباء یا مریض افراد کو چاہیے ہو تو ہمارا پینل حاضر ہے۔ ملک اور بیرونِ ملک ادویہ مکمل اعتماد اور رازداری سے ارسال کی جاتی ہیں۔ آپ کے اعتماد کو پختہ بنانے کے لیے ہم نے اپنا زمینی پتا بھی دیا ہے۔ آپ ہم پہ اعتماد کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کے اعتماد کی حفاظت ہی ہمارا اصل نصب العین ہے۔ عطائی معالجین کی وجہ سے طب کی ساکھ کو جو نقصان پہنچا شاید ہماری یہ کاوش اس نقصان کا ازالہ کرنے میں ممد و معاون ثابت ہو۔ والسلام۔

04/12/2019

ایزو سپرمیا۔ اولیگو سپرمیا۔ مردانہ بانجھ پن کا کامیاب علاج انتہائی مناسب خرچ میں۔ بے اولادی کی وجہ سے مایوس افراد کے لیے خوش خبری پچھلے پانچ سال کی مسلسل تحقیق کے بعد کامیاب شدہ نسخہ جات تجربہ شدہ ہیں۔ جن افراد کی منی میں جراثیم بالکل کم ہیں یا سرے سے موجود ہی
نہیں وہ رابطہ فرمائیں۔
03325896557

کرشمہ گرین سیرپبھوک کو بڑھتا ہے جن کو بھوک نہیں لگتی بہترین دوا ہےجسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہےقد بڑھانے میں مدد...
15/10/2019

کرشمہ گرین سیرپ
بھوک کو بڑھتا ہے جن کو بھوک نہیں لگتی بہترین دوا ہے
جسم میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرتا ہے
قد بڑھانے میں مدد کرتا ہے
خون پیدا کرتا ہے اور خون کی کمی کو پورا کرتا ہے
چھوٹے بچوں کے لے بھی مفید ہے

الحمدللہ رب العالمین ج کشتہ چاندی تیاری کے آخری مراحل میں جن حضرات کو یہ کشتہ چاندی چاہیے ہو وہ رابطہ کریں  دوستو بلکل  ...
04/10/2019

الحمدللہ رب العالمین ج
کشتہ چاندی تیاری کے آخری مراحل میں جن حضرات کو یہ کشتہ چاندی چاہیے ہو وہ رابطہ کریں دوستو بلکل خالص تیار شدہ ہے ایک خوراک اپنا اثر دیکھے گی جو حکیم صاحبان استعمال کروا چکے ہیں وہ کشتہ جات کے بارے میں جانتے ہیں کہ رزلٹ کیسا ہے
03325896557

Address

Motor Road Nawaz Colony Kahuta
Kahuta
9251

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923170514635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golra Herbal Clinic Tib e Nabwi s,a,w,w posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram