22/12/2025
ملازمت کا شاندار موقع – بشیر آئی اینڈ میڈیکل سینٹر کمر مشانی
بشیر آئی اینڈ میڈیکل سینٹر، کمر مشانی ایک ترقی پزیر اور معیاری ہسپتال ہے جو اپنے اسٹاف میں مزید قابل اور ذمہ دار افراد شامل کرنا چاہتا ہے۔ اسی لیے ہم درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر رہے ہیں:
🔹 Manager In-Charge
ہسپتال کے تمام انتظامی امور سنبھالنے کی صلاحیت
اسٹاف مینجمنٹ، شفٹس ، ریکارڈ اور کوآرڈی نیشن
ذمہ داری، کمیونیکیشن اور مینجمنٹ اسکلز لازمی
🔹 Pharmacist
فارمیسی کے مکمل نظام کو چلانے کی ذمہ داری
میڈیسن ہینڈلنگ، اسٹاک، ڈسپنسنگ
متعلقہ کوالیفکیشن اور تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی ڈیٹیلز ا CV ہم سے رابطہ کرکے ارسال کریں۔
📞 رابطہ واٹسپ؛ 03003216565
ای میل ؛
basheereyehospitals@gmail.com
📍 مقام: بشیر آئی اینڈ میڈیکل سینٹر نذد تانی خیل چنگی مین روڈ کمر مشانی